Tag Archives: تربیت

مریم نواز کیخلاف زبان سے علی امین گنڈاپور کی تربیت پر سوالات اٹھ رہے ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ڈکشنری میں نہیں ہو سکتا کا لفظ نہیں، مریم نواز کے خلاف ایسی زبان سے علی امین گنڈاپور کی تربیت پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے …

Read More »

عازمین حج کی تربیت کا آغاز 12 فروری کو ہوگا۔ وزارت مذہبی امور

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کی تربیت کا آغاز 12 فروری کو ہوگا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق نئے تربیتی نصاب میں مناسک حج کے ساتھ نظم و ضبط اور انتظامی امور پر خصوصی توجہ دی گئی ہے اور ضلعی سطح …

Read More »

السوڈانی: عراق غیر ملکی اتحاد کی موجودگی کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے

سوڈانی

پاک صحافت عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی وزارتوں کی ہدایت پر عراق میں امریکی اتحادی افواج کی موجودگی کے خاتمے کے منصوبے کو شامل کرنے کا اعلان کیا۔ بدھ کے روز عراقی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم محمد …

Read More »

انتخابات 2024 کیلئے 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی تربیت مکمل

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 کیلئے اب تک 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی ضروری تربیت مکمل ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی عملہ میں ڈی آر اوز، آر اوز، پریذائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران شامل ہیں، تربیتی پروگرام …

Read More »

پاکستان کی غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کر لی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لانچنگ کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ …

Read More »

خلیل الرحمٰن قمر کا شادی شدہ مردوں کو اہم مشورہ

خلیل الرحمان قمر

کراچی (پاک صحافت) معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے شادی شدہ مردوں کو ایک اہم مشورہ دیا ہے۔ خیال رہے کہ خلیل الرحمٰن قمر نے ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مرد کی زندگی میں بیوی کے کردار کے بارے میں …

Read More »

گوگل بارڈ اب جی میل اور ڈرائیو پر تفصیلات بھی تلاش کرسکے گا

(پاک صحافت) گوگل کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ بارڈ اب محض ویب پر سوالات کے جواب دینے تک محدود نہیں رہا، بلکہ وہ جی میل، ڈاکس اور ڈرائیو سے تفصیلات کو تلاش کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا۔ گوگل کی جانب سے …

Read More »

عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے ٹک ٹاکرز کو محرم الحرام کا درس دے دیا

(پاک صحافت) عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے ٹک ٹاکرز کو محرم الحرام کا درس دے دیا۔ انہوں نےکہا کہ محرم الحرام یا عاشورے کا احترام کرنے کے لئے کسی کا اہل تشیع فرقے سے تعلق رکھنا ضروری نہیں، بہت سے غیر مسلم بھی اس کا احترام کرتے ہیں۔ …

Read More »

وہ وقت دور نہیں جب کراچی دوبارہ روشنیوں کا شہر بن جائے گا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب کراچی دوبارہ روشنیوں کا شہر بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایکسپو سینٹر میں جاری 5 روزہ عالمی کتب میلے کے تیسرے دن دورہ کرنے کے بعد صحافیوں سے …

Read More »

اساتذہ بچوں کی اخلاقی تربیت اور کردار سازی پر خصوصی توجہ دیں، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ اساتذہ بچوں کی اخلاقی تربیت اور کردار سازی پر خصوصی توجہ دیں۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں کسی بھی مضمون کی صرف مہارتیں سکھا دینا کافی نہیں بلکہ انہیں ایک اچھا اور باکردار انسان بنانا بہت …

Read More »