Tag Archives: تحریک انصاف

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک اور آڈیو لیک ہوگئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ بشریٰ بی بی اور نگراں بنی گالہ انعام خان کی مبینہ آڈیو کی گفتگو سامنے آئی ہے۔ بشریٰ بی بی مبینہ آڈیو میں توشہ …

Read More »

فواد چوہدری کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ایک گھنٹے تک اہم ملاقات

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ایک گھنٹے کی طویل ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے درمیان ہونے والی لاقات آج دن 3 سے 4 بجے تک امریکی …

Read More »

خود پی ٹی آئی کے لوگ اسمبلی توڑنے کے مخالف ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے  پاکستان تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ خود پی ٹی آئی کے لوگ ہی اسمبلی توڑنے کے مخالف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ …

Read More »

قومی اسمبلی میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے پیش کی گئی قرارداد منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت)  پی ٹی آئی کی جانب سے مبینہ طور پر ’ریاست مخالف جاری مہم‘ کے خلاف اور پاکستانی افواج کے ساتھ ’اظہار یکجہتی‘ کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے …

Read More »

جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں، فیصل واوڈا کی تنقید

فیصل واوڈا

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے عمران خان کے لانگ مارچ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک …

Read More »

نوشہرہ میں پی ٹی آئی کا جلسہ بری طرح ناکام

پی ٹی آئی

نوشہرہ (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں منعقدہ پی ٹی آئی کا جلسہ بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کے آبائی ضلع نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ہوا، عمران خان کے ویڈیو لنک خطاب شروع ہوتے ہی کارکنان جلسہ …

Read More »

پی ٹی آئی کے دو گروپوں میں تصادم، تین کارکن زخمی

پی ٹی آئی

ٹیکسلا (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس میں فائرنگ کے نتیجے میں تین کارکن زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکنان کا گزشتہ روز جھگڑا ہوا …

Read More »

عوام کی اکثریت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ مسترد کردیا۔ سروے رپورٹ

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پور) کے سروے کے مطابق 59 فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسترد جبکہ 32 فیصد …

Read More »

اسلام آباد پولیس نے متعدد پی ٹی آئی رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

سی ٹی ڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد پولیس نے منگل کو پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کو غلام سرور خان، زلفی بخاری اور واثق سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری مل گئے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے …

Read More »

شاہ محمود قریشی کا ہزاروں شہدائے پولیس کی وردی کو گالی دینا افسوسناک ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس

شاہ محمود قریشی

لاہور (پاک صحافت) ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کا ہزاروں شہدائے پولیس کی وردی کو گالی دینا افسوس ناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے پنجاب پولیس کی وردی کے لیے نازیبا الفاظ کے معاملے پر …

Read More »