Tag Archives: تبدیلی

نیویارک ٹائمز کے مطابق، اسرائیل کے جرائم کے لیے امریکہ کی حمایت کا تسلسل

امریکہ اور اسرائیل

پاک صحافت نیو یارک ٹائمز نے ایک مضمون میں غزہ پر اسرائیل کے مجرمانہ حملوں کے تسلسل کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے: جو بائیڈن کی حکومت نے غزہ میں عام شہریوں کی صورت حال سے مطمئن ہونے کے باوجود اس حکومت کے بارے میں اپنی پالیسی میں کوئی تبدیلی …

Read More »

ٹیلی گرام چینلز کے لیے نئے فیچرز متعارف

ٹیلی گرام

(پاک صحافت) ٹیلی گرام کی جانب سے چینلز کے لیے نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ میسجنگ ایپ کی جانب سے یہ نئے فیچرز واٹس ایپ کا مقابلہ کرنے کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں، جس نے ستمبر میں چینلز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کے لیے پیش کیا …

Read More »

گوگل کروم میں ایک نئے کارآمد فیچر کا اضافہ

گوگل کروم

(پاک صحافت) اگر آپ ان افراد میں شامل ہیں جو گوگل کروم ویب براؤزر پر بہت زیادہ سائٹس اوپن کرتے ہیں اور پھر مختلف ٹیبز میں انہیں ڈھونڈنا مشکل محسوس ہوتا ہے، تو اب اس کا حل پیش کیا جا رہا ہے۔ گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس …

Read More »

گوگل میپس میں کی جانے والی وہ نئی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئی

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ترین سروس میپس کو روزانہ کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں۔ اس سروس سے لوگوں کو مختلف مقامات کے راستوں کو سمجھنے یا وہاں تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے۔ اب کمپنی کی جانب سے گوگل میپس کے یوزر انٹرفیس میں نمایاں تبدیلی کی گئی ہے۔ …

Read More »

پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے عہدیداروں کی ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے عہدیداروں کی ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے عہدیداروں اور کارکنوں کی کثیر تعداد نے پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر سے ملاقات کر کے شمولیت …

Read More »

ملک بھر میں آج علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش منایا جارہا

علامہ اقبال

لاہور (پاک صحافت) ملک بھر میں آج علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر عوام کو بے وقوف بنانے کا الزام لگادیا۔ تفصیلات کے مطابق اضاخیل پارک نوشہرہ میں پارٹی جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا …

Read More »

ووٹر لسٹوں میں 25 اکتوبر کے بعد اندراج یا تبدیلی ممکن نہیں ہوگی۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ووٹر لسٹوں میں 25 اکتوبر کے بعد اندراج یا تبدیلی ممکن نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بروقت ووٹرز کی فہرستوں میں اپنے نام کا اندراج کروا لیں کیوں کہ ووٹر لسٹوں …

Read More »

دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی

گوگل

(پاک صحافت) گوگل دنیا کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے اور اس میں بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ گوگل کے ڈیسک ٹاپ ہوم پیج پر ایک ڈسکور فیڈ کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو حالیہ برسوں میں کی جانے والی سب سے …

Read More »

اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری روکنے کیلئے قوانین کو مزید سخت بنائیں گے، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کرنے والا بڑا گروہ گرفتار کیا گیا ہے، غیرقانونی پیوندکاری روکنے کیلئے قوانین کو مزید سخت بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ  ماضی …

Read More »