Tag Archives: تباہی سرکار

پی ٹی آئی حکومت کا ٹڈی دَل سب کچھ چٹ کرگیا ، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے سابقہ حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تبدیلی سرکار تو  تباہی سرکار ثابت ہوئی، پی ٹی آئی حکومت کا ٹڈی دَل سب کچھ چٹ کر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم …

Read More »

تباہی سرکار مہنگائی کنٹرول کرنے میں مسلسل ناکام رہی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل، نالائق اور تباہی سرکار ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

حکومت نے منی بجٹ نہیں ترین پلس بجٹ پیش کیا ہے ، سلمان بلوچ

احمد سلمان بلوچ

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی لاہور کے ڈپٹی سیکریٹری احمد سلمان بلوچ نے منی بجٹ کو عوام دشمن بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے منی بجٹ نہیں ترین پلس بجٹ پیش کیا ہے ، ترین بجٹ پلس نے ماچس کی ڈبی کو بھی نہیں چھوڑا۔ سلمان بلوچ …

Read More »

عوام کو ریلیف پیکیج دینے کے دعوے دار آئے دن مہنگائی بم گراتے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے پرسخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1 سال میں بجلی کی قیمتیں بڑھا کر 600 ارب روپے سے زائد لوٹے گئے۔ انہوں نے کہا کہ تباہی سرکارکی …

Read More »

پیپلز پارٹی کا حکومت سے تیل کی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ظالمانہ قدم قرار دے دیا۔ شیری رحمان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں  کہا ہے کہ حکومت سے مطالبہ …

Read More »

پیپپلز پارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ کے دوسرے دن عوام پر پیٹرول بم گرایا گیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ مسترد کرتے ہیں۔ …

Read More »