Tag Archives: تاریخ

الیکشن کمیشن کیجانب سے تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفد نے سیاسی ریلیوں کی اجازت اور یکساں سیاسی مواقع دینے کا کہا ہے، پی ٹی آئی نے گرفتار …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر نے صدر مملکت سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات نہ کرنے فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے ملاقات کے لیے لکھے گئے خط پر غور کے بعد فیصلہ …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر کے خط کا جواب دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر کے خط کا جواب دے دیا۔ خط کے مطابق آئین کے آرٹیکل 48 فائیو کو آئین کے آرٹیکل 58 ٹو کے ساتھ پڑھا جائے، وزیراعظم کی سفارش پر اسمبلی تحلیل کی جائے …

Read More »

الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئینی طور پر صدر کی دی ہوئی تاریخ کے مطابق الیکشن کروانے کا پابند ہے۔مصدق ملک نے کہا کہ صدر مملکت 90 دن میں الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار رکھتے ہیں۔ …

Read More »

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تاریخ بتادی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تاریخ بتا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل کر دی جائے گی، مشکل وقت …

Read More »

9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل ہونے کی تاریخ مقرر ہوگئی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل ہونے کی تاریخ مقرر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی سے چار روز قبل میٹنگ ہوئی ہے، میٹنگ میں چار سے پانچ …

Read More »

الیکشن کمیشن کیجانب سے عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ کا اعلان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کیجانب سے عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ 12 اگست کو مدت مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل ہوئی تو …

Read More »

قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ  قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے …

Read More »

مائیک پینس ٹرمپ کو للکار کر اور بائیڈن پر حملہ کرکے صدارتی انتخابی مہم میں داخل ہوئے

مایک پنس

پاک صحافت مائیک پینس نے اپنی صدارتی انتخابی مہم کا آغاز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ انہوں نے قدامت پسندی کے اصولوں کی خلاف ورزی کی اور جب ان کے حامیوں نے کانگریس کی عمارت پر حملہ کیا تو اپنی ذمہ داریوں …

Read More »

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات نے بتا دیا

کراچی (پاک صحافت) عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ اس حوالے سے ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق مصر کے فلکیاتی کلینڈر پر عید الاضحیٰ اور حج کے چاند کی متوقع تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اعلان کے مطابق اس سال یوم عرفات 27 جون 2023 بروز منگل …

Read More »