Tag Archives: تاریخ

9 مارچ کو طلوع ہونے والا سورج اتحادی جماعتوں کا ہوگا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مارچ کو طلوع ہونے والا سورج اتحادی جماعتوں کا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں دئے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

8 فروری کو تبدیلی کے نام پر دھوکا دینے والی پی ٹی آئی تاریخ کا حصہ بن جائے گی۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو تبدیلی کے نام پر دھوکا دینے والی پی ٹی آئی تاریخ کا حصہ بن جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عام انتخابات 2024؛ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے متعدد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، ای سی پی …

Read More »

الیکشن کی تاریخ تبدیل کیے بغیر شیڈول میں ترمیم کی جائے، ن لیگ کامطالبہ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے 8 فروری کی پولنگ کی تاریخ تبدیل کیے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔ رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مراسلہ بھیج دیا۔ اسحاق ڈار کے مراسلے کے ذریعے مسلم …

Read More »

ہم کسی کو الیکشن میں تاخیر کی اجازت نہیں دیں گے۔ پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ

پشاور (پاک صحافت) پشاور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ ہم کسی کو الیکشن میں تاخیر کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت میں کہا کہ یہ قومی ایشو ہے۔ آپ ضمنی درخواست جمع کریں۔ چیف جسٹس …

Read More »

صدر عارف علوی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہری کی جانب سے دائر ہونے والی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدر مملکت کی جانبداری اور مس کنڈکٹ کے …

Read More »

پاک چین مشترکہ بحری مشق ”سی گارڈین” 2023 میں نئی تاریخ رقم

پاک چائنہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک چین بحری مشقیں سی گارڈین 2023 جاری، پاکستان اور چین کی بحری افواج کا پہلا مشترکہ گشت اور شمالی بحیرہ عرب میں پاک چین بحری افواج کی مشترکہ مشق سی گارڈین 2023 میں نئی تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایل اے نیوی کے …

Read More »

شکر ہے الیکشن کی تاریخ سامنے آ گئی، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ شکر ہے الیکشن کی تاریخ سامنے آ گئی، اللہ اللہ کر کے الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوا ہے، جس پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن کا چاند مبارک ہو۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں …

Read More »

انتخابات ملکی مسائل کا حل ہیں، آغا سراج درانی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ انتخابات ملکی مسائل کا حل ہیں، 8 فروری کو انتخابات ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق آغا سراج درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے پاس کوئی نئی …

Read More »

کسی پر پابندی ہے نہ ہی کسی جماعت کو غیرقانونی قرار دیا گیا۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کسی پر پابندی ہے نہ ہی کسی جماعت کو غیرقانونی قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں بات چیت کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان …

Read More »