Tag Archives: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

پچھلی حکومت کی مہنگائی کے اثرات اب تک بھگت رہے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت شازیہ مری نے کہا ہے کہ عوام کو پاکستان کے معاشی حالات کے باعث کافی مسائل کا سامنا ہے، پچھلی حکومت کی مہنگائی کے اثرات اب ہم بھگت رہے ہیں۔ اس وقت متوسط طبقہ بھی مہنگائی سے متاثر ہورہا ہے، ہمارا …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین میں سہ ماہی ادائیگی شروع

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

اسلام آباد (پاک صحافت) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر کے 90 لاکھ کے قریب مستحق خواتین کے لیے بینظیر کفالت کی رقم میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے یہ قسط 7000 سے بڑھا کر 8500 روپے کردی ہے۔ ان وظائف کے لیے حکومت …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگی کیلئے نئے ماڈل کی منظوری

کراچی (پاک صحافت) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بورڈ نے مالی امداد میں 25 فیصد اضافے اور بینک اکاؤنٹس کے ذریعے مستحقین کو ادائیگی کے لیے نئے ماڈل کی منظوری دے دی۔ خیال رہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ نے اپنے 58ویں بورڈ اجلاس میں ادائیگی کے نئے ماڈل …

Read More »

حق کے حصول کی جنگ لڑنے والی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ حق کے حصول کی جنگ لڑنے والی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔ شازیہ مری نے کہا کہ پاکستانی عورت بے شمار مسائل سے دوچار ہے، خواتین کو باوقار مقام اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہماری …

Read More »

وفاقی حکومت کا خواجہ سراوں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے خواجہ سراؤں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سراؤں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کے فیصلے کا اعلان چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ سرا بھی …

Read More »

ہم صحت انصاف کارڈ کی سہولت صرف غریبوں اور مستحقین کے لیے رکھنا چاہتے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے جاری بیان میں کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ کے نام پر پاکستان جیسے غریب ملک میں 200 ارب روپے بلا تفریق امیر و غریب اس منصوبے پر خرچ کرنا سابقہ حکومت کا غیر دانشمندانہ فیصلہ تھا، یہی وجہ ہے کہ …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بچوں کی تعلیم و صحت کیلئے وظائف دے رہا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بچوں کی تعلیم وصحت کیلئے وظائف دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بچوں کے عالمی دن کے موقع پر چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ یہ وظائف بینظیر …

Read More »

سیلاب متاثرین کو ہر ممکن ریلیف دیں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے تمام افراد کو سندھ حکومت کی جانب سے ہر ممکن ریلیف دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورے پاکستان میں …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سماجی تحفظ کیلئے مضبوط پروگرام ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کوئٹہ (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سماجی تحفظ کے لئے مضبوط اور سب سے بڑا پروگرام ہے، جس کے تحت عام شہریوں کو ریلیف دیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بی آئی ایس پی چئیرپرسن شازیہ مری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

سابق وزیر اعظم انتشار کی پشت پناہی کر رہے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر و چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم انتشار کی پشت پناہی کر رہے ہیں، وزیر داخلہ نے آج کابینہ کو عمران خان کے مارچ کے بارے میں آگاہی دی، آج اہم فیصلہ کابینہ نے کیا …

Read More »