Tag Archives: بلدیاتی

عراق میں جاری سیاسی تعطل کے خاتمے کے لیے رہنماؤں اور اعلیٰ حکام کی اہم ملاقات، کئی امور پر اتفاق

عراق

پاک صحافت عراق میں سیاسی جماعتوں اور اعلیٰ حکام کا اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش سیاسی تعطل سے نکلنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں تینوں بلدیاتی اداروں اور سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے شرکت کی جبکہ صدر دھڑے نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ اجلاس …

Read More »

عمران خان الیکشن کمیشن کا شکریہ ادا کرنے کے بجائے جھوٹ بول رہے ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ صاف و شفاف انتخابات منعقد کرانے پر عمران خان الیکشن کمیشن کا شکریہ ادا کرنے کے بجائے جھوٹ بول رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

فاروق ستار نے متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) میں دوبارہ شامل ہونے کا اعلان کردیا

فاروق ستار

کراچی   (پاک صحافت)  ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) میں دوبارہ شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فاروق ستار نے بلدیاتی انتخابات میں اپنے امیدوار کے دستبردار  ہونے اور این اے 245 میں ایم کیو ایم کے معید …

Read More »

پی ٹی آئی ضمنی اور بلدیاتی الیکشن میں شکست کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے اداروں کو یرغمال بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا …

Read More »

خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

پولنگ انتخابات

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جس میں عوام جوش و جذبے کے ساتھ اپنے اپنے امیدواروں کیلئے ووٹ کاسٹ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں امیدواروں کے انتقال …

Read More »

حافظ نعیم الرحمن کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارا مطالبہ پورا نہیں ہوتا ہم سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنے کو جاری رکھیں گے اور کسی صورت پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ …

Read More »

23 مارچ کو شروع ہونے والا مارچ حکمرانوں کی رخصتی کا آغاز ہوگا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو شروع ہونے والا مارچ حکمرانوں کی رخصتی کا آغاز ہوگا، ملک مزید تباہی اور بربادی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »