Tag Archives: بلدیاتی قانون

سندھ حکومت سے مذاکرات کامیاب، پاک سرزمین پارٹی کا دھرنا ختم

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے گزشتہ کئی دنوں سے کراچی میں احتجاجی دھرنا جاری تھا جبکہ سندھ حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اب دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب …

Read More »

جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

حافظ نعیم الرحمن

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کی جانب سے بلدیاتی قانون میں ترمیم کے لئے گزشتہ تقریبا ایک ماہ سے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا جاری تھا جس کے نتیجے میں سندھ حکومت نے جماعت اسلامی کے مطالبات تسلیم کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے …

Read More »

نئے بلدیاتی قانون میں سیاسی اور مالی اختیارات شامل ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے پاس کئے گئے نئے بلدیاتی قانون میں سیاسی اور مالی اختیارات شامل ہیں اور ہم نے نمائندوں کے اختیارات میں اضافہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

ایم کیو ایم کیجانب سے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کا اعلان

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے کراچی میں جاری دھرنے کی حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ متنازع قانون کے خلاف عدالتوں کا فیصلہ …

Read More »

جماعت اسلامی کیجانب سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

جماعت اسلامی

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی نے نئے بلدیاتی قانون کو مسترد کرتے ہوئے اکتیس دسمبر کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے بلدیاتی نظام کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت مزار قائد سے تبت سینٹر تک حق دو کراچی کو مارچ …

Read More »

سندھ بلدیاتی قانون کو کالا قانون کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ سندھ بلدیاتی قانون کو کالا قانون کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا۔ پی پی چیئرمین کاکہنا ہے کہ سندھ میں بہترین بلدیاتی نظام لارہے ہیں، کراچی کے عوام پی پی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

وفاقی حکومت کی طرف سے 2013 کے بعد کوئی سپورٹ نہیں ملی، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سندھ دشمن حکومت قرار دیتے ہوئے  کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 2013 کے بعد صوبے کو کوئی سپورٹ نہیں ملکی۔  ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت …

Read More »