Tag Archives: ایوان صدر

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ایوانِ صدر میں ہونے والی مشاورت میں نہ جانے کا حتمی فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایوانِ صدر میں ہونے والی مشاورت میں نہ جانے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایوانِ صدر کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے حکام شریک نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب …

Read More »

ایوان صدر کو دوبارہ سازشوں کا گڑھ بننے نہیں دیں گے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کو دوبارہ سازشوں کا گڑھ بننے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان اور وفاقی وزیر شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کو با اختیار بنایا …

Read More »

وفاقی وزراء ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ کی صدر عارف علوی سے اہم ملاقات

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزراء ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور معاشیات ایاز صادق اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر …

Read More »

ایوان صدر کو آرڈینینس فیکٹری بنانے والے عارف علوی کا پارلیمانی قانون سازی پر اعتراض سوالیہ نشان ہے، نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے صدر مملکت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایوان صدر کو آرڈینینس فیکٹری بنانے والے عارف علوی کا پارلیمانی قانون سازی پر اعتراض سوالیہ نشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل …

Read More »

بہت سے لوگ جیل جاتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے اپنی پیشگوئی میں کہا ہے کہ بہت سے لوگ جیل جاتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، صرف طے کرنا ہے کہ انکو کون کون سی جیل میں رکھنا ہے۔ منظور وسان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا فیوچر بہت خراب دیکھ …

Read More »

رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھالتے ہی دبنگ اعلان کر دیا

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھالتے ہی دبنگ اعلان کر دیاا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عام آدمی ہو یا عمران خان جس پر بھی کرپشن ثابت ہوئی وہ قانون کے کٹہرے میں …

Read More »

جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس عمر عطا بندیال نے بطور چیف جسٹس آف پاکستان عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ تقریب حلف برداری کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان، وفاقی وزرا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر سروسز چیفس بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر سپریم کورٹ کے …

Read More »

ہم مصر اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، اردوگان

اردوگان

انقرہ {پاک صحافت} ترک صدر نے کہا کہ ملکی کرنسی کی قدر میں تیزی سے کمی کا معاشی اصولوں سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے مزید کہا کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ مفاہمت کے بعد مصر اور صیہونی حکومت کے حوالے سے بھی ایسے ہی اقدامات کریں گے۔ پاک …

Read More »

اردن کے بادشاہ اور اسرائیلی حکومت کے سربراہ کے درمیان خفیہ ملاقات کیسے ہوئی؟

شاہ عبداللہ دوم

تل ابیب {پاک صحافت} تیز بین الاقوامی اور علاقائی تبدیلیوں نے اردن کو اسرائیل کے ساتھ اپنے اختلافات پر قابو پانے کے مواقع سے فائدہ اٹھانے پر اکسایا ، جس کے نتیجے میں ملکی سیاسی تبدیلی دیکھنے میں آئی۔ کھلا ہونے کے باوجود ، یہ ان میں سے بیشتر کا …

Read More »

آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ یوم آزادی کا جشن منایا جا رہا ہے

یوم آزادی

اسلام آباد (پاک صحافت) آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ یوم آزادی منایا جا رہا ہے،  ملک کے تمام  چھوٹے بڑے شہروں میں یومِ آزادی کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا اور …

Read More »