Tag Archives: ایوان صدر

ایوان صدر میں آصف زرداری کی موجودگی حکومت کے تسلسل کی ضمانت ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ایوان صدر میں آصف زرداری کی موجودگی حکومت کے تسلسل کی ضمانت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں شہباز شریف اور مریم نواز ہر …

Read More »

صدر مملکت نے فوجی افسران کو اعلی عسکری اعزاز ہلال امتیاز سے نواز دیا

ہلال امتیاز

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے فوجی افسران کو اعلی عسکری اعزاز ہلال امتیاز سے نواز دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں اعلی عسکری اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر آصف علی زرداری افسران کو اعزازات دیے، تقریب میں 41 ہلال امتیاز (عسکری) کے اعزازات …

Read More »

آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد (پاک صحافت) ایوان صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری گارڈ آف آنر کے لیے بگھی میں پہنچے۔ مسلح افراد کے دستے نے صدرِ مملکت کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ …

Read More »

عطا تارڑ نے ایوان صدر کو سازشوں کا گڑھ قرار دیدیا

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور نو منتخب رکن قومی اسمبلی عطا تارڑ نے ایوان صدر کو سازشوں کا گڑھ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ صدر عارف علوی اپنے عہدے سے انصاف نہیں کرسکے۔ …

Read More »

ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا امکان

ایوان صدر

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔ وفاق سمیت صوبوں میں حکومت سازی کے معاملات فائنل ہونے کے بعد سینیٹ الیکشن سے قبل …

Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے 29 ویں چیف جسٹس بن گئے۔ تٖفصیلات کے مطابق ایوانِ صدر اسلام آباد میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی …

Read More »

صدر علوی کی وزیر قانون سے ملاقات، الیکشن سے متعلق کئی امور پر تبادلہ خیال

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی نے وزیر قانون سے ملاقات کی ہے جس میں الیکشن سے متعلق کئی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگراں وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم کی ملاقات ہوئی۔ دونوں کے درمیان ملاقات …

Read More »

عارف علوی ایوان صدر نہیں ڈینٹل کلینک ہی چلاسکتے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عارف علوی ایوان صدرنہیں ڈینٹل کلینک ہی چلاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر نہیں شاید ڈینٹل کلینک چلاسکتے ہیں اُنہیں مشورہ ہے کہ وہ اپنے …

Read More »

تل ابیب اور ریاض کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے حوالے سے صیہونی حکومت کے میڈیا حلقوں کی مایوسی اور مایوسی

پرچم

پاک صحافت صہیونی ریڈیو اور ٹیلی ویژن نشریاتی ادارے نے پیر کی شب ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس بات کا امکان نہیں ہے کہ اس حکومت کے حکام سعودی عرب کو 2023 میں تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے قائل کر سکیں گے۔ …

Read More »

یوکرین میں جنگ کو بڑھانے کی پاگل کوششوں کے بارے میں امریکی سیاستدان کا انتباہ

امریکہ

پاک صحافت رابرٹ ایف. ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار کینیڈی نے یوکرین میں جنگ کو بڑھانے کی پاگل کوششوں کے بارے میں خبردار کیا۔ ارنا کے مطابق امریکی ڈیموکریٹک سیاست دان رابرٹ ایف کینیڈی نے جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق روسی صدر …

Read More »