Tag Archives: ایف آئی اے

منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا فیصلہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) سپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا فیصلہ سنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسپیشل سینٹرل کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بریت کی درخواستوں پر وکلا کو …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس میں ملوث پی ٹی آئی رہنما کے متعلق سنسنی خیز انکشافات

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) فارن فنڈنگ کیس میں ملوث پی ٹی آئی رہنما حامد زمان سے تحقیقات کے دوران سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کے بانی رکن حامد زمان کے خلاف ایف آئی اے کی ابتدائی تحقیقات سامنے آگئیں ہیں۔ ملزم …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس میں ملوث پی ٹی آئی رہنما دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی کے حوالے

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) فارن فنڈنگ کیس میں ملوث تحریک انصاف کے رہنما حامد زمان کو عدالت نے 2 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کو لاہور کی ضلع کچہری …

Read More »

ایف آئی اے کا پی ٹی آئی رہنما کے گھر پر چھاپہ

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) فارن فنڈنگ کیس میں ملوث پی ٹی آئی رہنما طارق شفیع کے گھر پر ایف آئی اے نے چھاپہ مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لیے بیرونِ ممالک سے غیر قانونی طور پر رقوم پاکستان منتقل کرنے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی …

Read More »

علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

علی امین گنڈاپور

ڈی آئی خان (پاک صحافت) گومل یونیورسٹی کے وی سی نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر افتخار احمد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرلیا

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری سمیت دیگر اہم رہنماوں کو تحقیقات کے لئے طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …

Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے ایف آئی اے شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔ وزیر قانون

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے ایف آئی اے شواہد اکٹھے کر رہی ہے، امید ہے جلد یہ کام مکمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور دیگر متعلقہ ادارے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے …

Read More »

ایف آئی اے کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو بھی گرفتار کرنا چاہیے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کو چاہئے کہ وہ غیرملکی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو گرفتار کرے عدالتی حکم عمران خان کے خلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر ایف آئی اے …

Read More »

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ بیرون ملک تک وسیع کرنے کا فیصلہ

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) تحقیقاتی اداروں نے پی ٹی آئی کی جانب سے کی جانے والی فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ بیرون ملک تک وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات اب بیرون ملک بھی کی جائیں گی جس …

Read More »

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کی مزید 5 غیرقانونی کمپنیوں کا سراغ لگا لیا

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے دوران پی ٹی آئی کی مزید 5 غیر قانونی اور خفیہ کمپنیوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی …

Read More »