Tag Archives: اکاؤنٹ

آپ کے اکاؤنٹ تک ہیکرز نے رسائی حاصل کی ہے یا نہیں، گوگل نے جاننے کا طریقہ بتا دیا

گوگل

نیو یارک (پاک صحافت) حالیہ سالوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہیکنگ کے بے شمار حملے ہوئے جن میں ان پلیٹ فارمز کے صارفین کے اکاﺅنٹس کی تفصیلات چوری کی گئیں۔ گوگل کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ان حملوں میں اربوں آن لائن اکاﺅنٹس کے پاس ورڈز …

Read More »

طالبان سے متعلق پوسٹ کرنے پر کنگنا راناوت کا انسٹا اکاؤنٹ ہیک

اداکارہ

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ  کی متنازع اداکارہ کنگنا راناوت نے دعویٰ کیا ہے کہ  طالبان سے متعلق پوسٹ کرنے پر ان کا انسٹاگرام پر موجود اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کی گئی،انہوں نے بتایا کہ چین سے اُن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کی …

Read More »

آپ کا فیس بک ڈیٹا لیک ہوا ہے یا نہیں، جاننے کا آسان طریقہ

فیس بک

کراچی (پاک صحافت) بطور سوشل میڈیا صارف سب سے پہلے آپ کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ ڈیٹا لیک ہونے کے خطرات کیا ہیں اورلیک کیے گئے ڈیٹا کو کس طرح استعمال کیا جاسکتا ہے؟ اس حوالے سے سب سے اہم بات وہ یہ کہ یہ لیک کیا گیا …

Read More »

ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے اپنا انسٹا اکاؤنٹ پرائیوٹ کر دیا

ماڈل و اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے اپنا  انسٹاگرام کا اکاؤنٹ پرائیوٹ کر دیا۔  خیال رہے کہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پرائیوٹ کرنے سے اب انہیں کوئی فالو نہیں کرسکے گا، انہیں فالو کرنے کے خواہشمندوں کی ریکوسٹ اگر اداکارہ قبول کریں گی تو …

Read More »

انسٹاگرام کی جانب سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹ کو پرائیوٹ کرنے کا اعلان

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی مقبول ترین ایپلیکیشن انسٹاگرام نے کم عمر صارفین کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسٹاگرام نے  16 سال سے کم عمر صارفین کے  انسٹا گرام اکاؤنٹ کو  پرائیوٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ یاد رہے کہ اکاؤنٹ پرائیوٹ …

Read More »

خوش خبر، امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف تجارتی پابندیوں کا ایک حصہ ختم کردیا

انٹونی بلنکن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی ویب سائٹ “واشنگٹن فری بیکن” نے بتایا ہے کہ محکمہ خارجہ نے کانگریس کو آگاہ کیا ہے کہ جاپان اور جنوبی کوریا میں ضبط ایران کے اثاثوں تک رسائی فراہم کرنا ایران کے خلاف تجارتی پابندیوں کا ایک حصہ ختم کردیا گیا ہے۔ ویب سائٹ نے …

Read More »

اگر آپ جعلی خبریں شیئر کریں گے تو کچھ بھی شیئرنہیں کر پائیں گے، فیس بک نے خبردار کردیا

فیس بک

کیلفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے جعلی خبروں کو نشر کرنے سے متعلق خبردار کردیا، فیس بک کا کہنا ہے کہ اگر ٹائم لائن پر جعلی خبریں شیئر کی جاتی رہیں تو آپ کچھ بھی شیئر نہیں کرسکیں گے۔ فیس بک کے …

Read More »

واٹس ایپ کی پالیسی قبول نہ کرنے والے صارف کا اکاؤنٹ فوری ڈیلیٹ نہیں کیا جائے گا

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے اپنی نئی پالیسی سے متعلق وضاحت جاری کردی، واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ نئی وضاحت کے مطابق پالیسی سے اتفاق نہ کرنے والے صارفین کا اکاؤنٹ فوری طور پر ڈیلیٹ نہیں کیا جائے گا، بلکہ ابتداء میں صارفین کو باربار میسج کر …

Read More »

ٹوئٹر پر نئے فیچرز کی آزمائش کا آغاز

ٹوئٹر

نیو یارک (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر نے نئے فیچرز کی آزمائش کا آغاز کر دیا ہے، بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے چند نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی ہے جس سے تصاویر کو دیکھنے کا طریقہ بہتر …

Read More »

ٹوئٹر کا بھارت کے خلاف بڑا اقدام، 500 سے زائد اکاؤنٹس مستقل بند

ٹوئٹر

نئی دہلی (پاک صحافت) مائکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھارت کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے، سیکڑوں بھارتی اکاؤنٹس مستقل طور پر بند کردیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ٹوئٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھارتی حکومت کے حکم پر کسانوں کے احتجاج سے متعلق غلط …

Read More »