Tag Archives: آئین

تحریک انصاف کے امیدوار اپنی متوقع شکست سے خوفزدہ ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے امیدوار اپنی متوقع شکست سے خوفزدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابی عمل کا آغاز ہوچکا ہے، ہماری جماعت کا …

Read More »

بھٹو ریفرنس کی سماعت شروع ہونے پر کہہ سکتا ہوں قرض اتار دیا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

گڑھی خدابخش (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بھٹو ریفرنس کی سماعت شروع ہونے پر کہہ سکتا ہوں قرض اتار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے گڑھی خدابخش میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 16ویں برسی کے جلسے سے …

Read More »

انتخابات کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ انتخابات کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت کی مدت میں توسیع کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ …

Read More »

کرسی کی بھوک نے کئی لوگوں کو ننگا کر دیا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

لاہور (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ کرسی کی بھوک نے کئی لوگوں کو ننگا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، پریشان وہ لوگ ہورہے ہیں جن کی …

Read More »

کوئی سیاسی جماعت آئینی ترمیم چاہتی ہے تو ہونی چاہیے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت آئینی ترمیم چاہتی ہے تو ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں 35 سو سے زائد اسکول بند …

Read More »

جنوری میں الیکشن کے حوالے سے بہت مطمئن ہوں۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میں جنوری میں الیکشن کے حوالے سے بہت مطمئن ہوں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہمیں دو چیلنجز کا سامنا ہے جہاں ایک چیلنج سیکیورٹی کا اور …

Read More »

عوام کی توقعات کے مطابق آئین اور قانون کی عمل داری کو یقینی بنایا جائے گا۔ قومی ایپکس کمیٹی

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ عوام کی توقعات کے مطابق آئین اور قانون کی عمل داری کو یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس …

Read More »

نوازشریف کی پاکستان واپسی سے متعلق پارٹی میں جوش و خروش ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی پاکستان واپسی سے متعلق پارٹی میں جوش و خروش ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے اعلان کے بعد ایک بیان …

Read More »

ہم خیال بینچ گزشتہ ڈیڑھ دو سال سے جو کررہا وہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم خیال بینچ گزشتہ ڈیڑھ دوسال سے جو کررہا ہے وہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ اس وقت عدالتی سائیڈ پر …

Read More »

الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ اور شیڈول کا فوری اعلان کرے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ اور شیڈول کا فوری اعلان کرے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیکل 224 کے تحت الیکشن کمیشن 90 دن کے …

Read More »