Tag Archives: انسٹاگرام

آغاز میں مقبولیت کے ریکارڈ بنانے والی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد اب کتنی ہوگئی ہے؟

(پاک صحافت) میٹا کی ٹوئٹر کے مقابلے پر متعارف کرائی جانے والی نئی ایپ تھریڈز نے آغاز میں مقبولیت کا ریکارڈ بنا دیا تھا اور محض 5 دن میں اس کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ تک پہنچ گئی تھی۔ اتنے کم وقت میں 10 کروڑ صارفین بنانے کا ریکارڈ …

Read More »

سابقہ اداکارہ نور بخاری کا محرم الحرام کا احترام نہ کرنے والوں پر کڑی تنقید

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے محرم الحرام کا احترام نہ کرنے والوں پر  سخت تنقید کی ہے۔ نور بخاری نے کہا کہ 9 اور 10 محرم کا احترام تو دوسرے مذاہب کے لوگ بھی کرتے ہیں لیکن ہم یہاں چھٹیاں منانے کے منصوبے بنانے …

Read More »

تکلیف کے بدلے تکلیف دینا صحیح نہیں ہے ہمیں لوگوں کو معاف کردینا چاہیئے، فیروز خان

اداکار فیروز خان

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ تکلیف کے بدلے تکلیف دینا صحیح نہیں ہے ہمیں لوگوں کو معاف کردینا چاہیئے اور دوستی کا ہاتھ بڑھانا چاہیئے کیونکہ اللہ تعالیٰ معافی کو، ہاتھ ملانے کو اور لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کو پسند کرتا ہے۔ …

Read More »

معروف پاکستانی اداکار مومن ثاقب کو متحدہ عرب امارات کا ’گولڈن ویزا‘ مل گیا

(پاک صحافت) معروف پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر و اداکار مومن ثاقب کو متحدہ عرب امارات کا ’گولڈن ویزا‘ مل گیا۔ خیال رہے کہ مومن ثاقب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گولڈن ویزا حاصل کرتے ہوئے اپنی ایک تصویربھی  شیئر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار مومن ثاقب …

Read More »

جب کھبی اداس ہوتی ہوں تو ہانیہ عامر کا انسٹاگرام دیکھ لیتی ہوں، حرا مانی کا انکشاف

اداکارہ حرامانی

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکارہ حرا مانی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ کھبی اداس ہوتی ہیں تو ہانیہ عامر کا انسٹاگرام دیکھ لیتی ہیں۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر حرا مانی کی مختلف ویڈیوز وائرل رہتی ہیں انہوں نے گزشتہ سال ٹاک اکاؤنٹ بنایا تھا جہاں وہ …

Read More »

میٹا کا ٹویٹر کو ٹکر دینے والی ایپ ”ٹھریڈز“ 6 جولائی کو لائیو کرنے کااعلان

(پاک صحافت) فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹانے ٹویٹرکی طرز پر تیار کی گئی ایپ“ٹھریڈز“ کو6 جولائی کا لائیو کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیش بورڈ بہت حد تک ٹویٹر سے مشابہہ ہے جو انسٹاگرام لنک کے ساتھ کام کرے گا، اسے ٹیکسٹ …

Read More »

میسجنگ ایپ ٹیلی گرام میں اسٹوریز کا فیچر آئندہ ماہ متعارف کرایا جائے گا

روسی ایپ

(پاک صحافت) اسنیپ چیٹ، فیس بک ، میسنجر اور انسٹاگرام کے بعد معروف میسجنگ ایپ ٹیلی گرام بھی اسٹوریز کا فیچر متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ ٹیلی گرام کے بانی پاویل دوروف نے اعلان کیا ہے کہ میسجنگ ایپ میں اسٹوریز کا فیچر آئندہ ماہ کسی وقت صارفین کے …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام فیڈز کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھ گیا

فیس بک

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام میں اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے صارفین کو زیادہ اختیار فراہم کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی کو صارفین کی دلچسپی کے مواد کو فیڈ پر دکھانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ …

Read More »

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے خاندان سمیت حج کی سعادت حاصل کر لی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے خاندان سمیت حج کی سعادت حاصل کر لی۔ رانا ثناء اللّٰہ آج کل خاندان سمیت سعودی عرب میں حج کے لیے موجود ہیں، رانا ثناء اللّٰہ نے خاندان سمیت گزشتہ روز میدانِ عرفات میں حج کا خطبہ سنا۔ …

Read More »

انسٹاگرام صارفین کے لیے دیگر افراد کی ریلز ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا اب ممکن

انسٹاگرام

(پاک صحافت) مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں صارفین کے لیے دیگر افراد کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی مختصر ویڈیوز یا ریلز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ٹک ٹاک میں اس طرح کا فیچر کافی عرصے سے موجود ہے اور …

Read More »