Tag Archives: انسٹاگرام

انسٹاگرام نے مزید چند نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرام کی جانب سے چند ایسے نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں جو صارفین کے لیے اپنی حقیقی دنیا کے دوستوں سے رابطہ کرنا آسان بنائیں گے اور بظاہر ٹوئٹر کی جگہ لینا بھی آسان ہوجائے گا۔ میٹا کی زیرملکیت ایپ میں کئی تبدیلیاں کی جارہی ہیں …

Read More »

اب آپ کو ٹوئٹر کافی حد تک فیس بک اور انسٹاگرام سے ملتا جلتا نظر آئے گا

ٹوئٹر

لاہور (پاک صحافت) جب سے ایلون مسک نے ٹوئٹر کو خریدا ہے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں کافی کچھ تبدیل ہوا ہے۔ مگر اب آپ کو ٹوئٹر کافی حد تک فیس بک اور انسٹاگرام سے ملتا جلتا نظر آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے اب الگورتھم …

Read More »

کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام پرائیویسی سیٹنگز میں تبدیلی کا اعلان

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام میں بائی ڈیفالٹ پرائیویسی سیٹنگز میں تبدیلی لانے کا اعلان کیا ہے۔ پرائیویسی سیٹنگز میں اس تبدیلی کا مقصد کم عمر صارفین کو ‘مشتبہ بالغ’ افراد سے بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب جب …

Read More »

کیا آپ فلم ‘راولپنڈی ایکسپریس’ میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار کا نام جانتے ہیں؟

فلم راولپنڈی ایکسپریس

لاہور   (پاک صحافت)  کیا آپ فلم ‘راولپنڈی ایکسپریس’ میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار کا نام جانتے ہیں؟ اگر نہیں جانتے  تو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ اس فلم میں مرکزی کردار عمیر جسوال نبھائیں گے جنہوں نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فلم کے کردار کی جھلک …

Read More »

انسٹاگرام کیجانب سے صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف

انسٹاگرام

(پاک صحافت) سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام نے اپنے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹا گرام کی جانب سے شیڈولر نامی فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے یعنی اب ایپ کے اندر پوسٹس کو شیڈول کرنا ممکن ہوگیا ہے جو بزنس اور کریئٹرز اکاؤنٹس …

Read More »

ٹوئٹر کے بعد میٹا کا بھی ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

میٹا

(پاک صحافت) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے بعد میٹا نے بھی ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی کی جانب سے رواں ہفتے بڑے پیمانے پر ملازمین کو فارغ کیا جاسکتا …

Read More »

ایرانی عوام کے حقوق کو کسی قیمت پر قربان نہیں ہونے دیں گے: عبداللہیان

وزیر خارجہ

پاک صحافت ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ردعمل کا جائزہ لے رہے ہیں، ہم ایک مضبوط اور دیرپا معاہدے تک پہنچنے کے لیے سنجیدہ ہیں، لیکن ہم کسی قیمت پر ایرانی عوام کے حقوق کی قربانی نہیں دے سکتے۔ پاک صحافت …

Read More »

مغربی جمہوریت؛ انسٹاگرام نے فلسطینی شہید بچے کی تصویر کی اشاعت پر پابندی عائد کردی

شیر خوار کا قت

غزہ { پاک صحافت} غزہ کے عوام کے قتل عام میں اس حکومت کے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے صیہونی حکومت کے ساتھ مکمل اتحاد کرتے ہوئے سوشل نیٹ ورک انسٹاگرام نے 5 سالہ فلسطینی شہید علاء قدوم کی تصویر کو دوبارہ شائع کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ …

Read More »

صیہونی صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں

حسین امیر عبد اللہیان

تھران {پاک صحافت} وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ صیہونی صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں۔ حسین امیر عبداللہیان نے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حالیہ تجاوزات کے بعد انسٹاگرام پر لکھا کہ ایران صیہونی حکومت کے حملوں اور جرائم کی مذمت کرتے ہوئے پڑوسیوں اور …

Read More »

انسٹاگرام میں فل اسکرین تصاویر کی آزمائش شروع کرنے کا اعلان

انسٹاگرام

کراچی (پاک صحافت) انسٹاگرام کی جانب سے ایپ کو ٹک ٹاک میں بدل دینے والے متنازع ری ڈیزائن پر کام روک دیا گیا ہے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ کمپنی نے اپنا ارادہ بدل دیا ہے۔ انسٹاگرام کے سی ای او ایڈم موسری نے بتایا ہے کہ ایک …

Read More »