Tag Archives: انتخابات

مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے صدر، وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کا کے پی میں انتخابی نتائج مسترد کرنے کا اعلان

اختیار ولی خان

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی حلقوں کے نتائج کو مسترد کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ صوبے میں دھاندلی نہیں پی ٹی آئی کے لیے ڈکیتی کی گئی ہے۔ (ن) لیگ کے مرکزی رہنما و ترجمان اختیار ولی خان نے جاری کردہ بیان میں نتائج کو …

Read More »

الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصحیتوں کی ضرورت نہیں، دفترِ خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات پر غیر ملکی حکومتوں کے بیانات پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفترِ خارجہ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابی عمل اندرونی و خود …

Read More »

میں ہار گیا، نتیجے کو تسلیم کرتا ہوں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ میں ہار گیا، نتیجے کو تسلیم کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ہمارا نتیجہ ہماری توقعات کے مطابق نہیں آیا، میں ہار گیا ہوں اور نتیجے …

Read More »

پیرپگارا کو جی ڈی اے نے استعمال کیا۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیر پگارا کو جی ڈی اے نے استعمال کیا، پریس کانفرنس پر افسوس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی حکومت بنانے جارہی ہے، یہ الیکشن آسان نہیں تھے، …

Read More »

وزرات عظمی ن لیگ کا حق ہے، پی ٹی آئی ہر الیکشن پرمسئلہ کرتی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزرات عظمی ن لیگ کا حق ہے، پی ٹی آئی ہر الیکشن پر مسئلہ کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 3 سال میں بہت سے ایسے اقدامات کرنا پڑیں گے جس سے …

Read More »

وزارتیں لیے بغیر پیپلزپارٹی وفاق میں ن لیگ کی حمایت کرے گی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزارتیں لیے بغیر پیپلزپارٹی وفاق میں ن لیگ کی حمایت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا اصولی فیصلہ ہے ہمیں پاکستان کے ساتھ رہنا ہے، …

Read More »

مریم نواز، خواجہ آصف سمیت الیکشن جیتنے والے 18 امیدواروں کیخلاف درخواستیں خارج

لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) ہائیکورٹ نے علیم خان، مریم نواز، عطا تارڑ، عون چوہدری اور خواجہ آصف سمیت عام انتخابات میں فاتح قرار دیے گئے 18 امیدواروں کے خلاف درخواستیں خارج کردیں۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے نتائج کے خلاف درخواستوں پر ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلے …

Read More »

ہمیں توقعات سے بہت کم نشستیں ملیں، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہماری توقعات سے بہت کم نشستیں ملیں، سروے بتا رہے تھے 85 اور 100 کے قریب نشستیں ہوں گی۔ مصدق ملک نے کہا کہ بدقسمتی سے ملک میں کسی کو بھی واضح مینڈیٹ نہیں ملا، خواہش …

Read More »

آئی پی پی کے سربراہ جہانگرین ترین نے استعفی دے دیا

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) بانی استحکام پارٹی کے سربراہ جہانگرین ترین نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی وئیب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے …

Read More »