Tag Archives: انتخابات

سینیٹ الیکشن میں فیصل واوڈا کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ہم سینیٹ الیکشن میں فیصل واوڈا کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا اس شہر سے ایم این اے رہے ہیں، کل سینیٹ کے الیکشن ہونے جا رہے …

Read More »

سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ن لیگی اسحاق ڈار، جنرل سیٹ پر پیپلزپارٹی کے رانا محمود الحسن میدان میں ہیں۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر انصر محمود …

Read More »

فارم 45 اور 47 کا ماتم کرنیوالے 2018 کے جھرلو انتخابات کو جائز قرار دیتے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ فارم 45 اور 47 کا ماتم کرنیوالے 2018 کے جھرلو انتخابات کو جائز قرار دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ فارم 45 اور فارم 47 کا شور مچانے والے عمران باجوہ …

Read More »

سینیٹ کی خالی 48 میں سے 30 نشستوں پر انتخاب کا شیڈول جاری

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق سینیٹ کی خالی ہوئی48 میں سے 30 نشستوں پر دو اپریل کو انتخاب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخاب میں 59 امیدواران مد مقابل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے انعقاد کے تمام …

Read More »

بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان سے ایوان بالا کی خالی ہونے 11 نشستوں پر تمام امیدوار بلامقابلہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے، الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے سینیٹ کے امیدواروں کی کامیابی سے متعلق فارم 55 جاری کر دیے۔ الیکشن …

Read More »

برطانوی معیشت کی کساد بازاری کی تصدیق ہوگئی/سونک کا انتخابی ووٹ جیتنے کا چیلنج

پل

پاک صحافت برطانوی قومی شماریاتی مرکز کے تازہ ترین اعداد و شمار، جو آج (جمعرات) شائع ہوئے، ظاہر کرتا ہے کہ برطانوی معیشت گزشتہ سال (2023) کے آخر میں کساد بازاری کے دور میں داخل ہوئی؛ ایک ایسا مسئلہ جس نے قومی انتخابات کے موقع پر قدامت پسند حکمران جماعت …

Read More »

تین صدور اور ایک مقصد؛ ٹرمپ کی شکست

صدور

پاک صحافت امریکہ کے سابق صدور “بل کلنٹن” اور “باراک اوباما” اور اس ملک کے موجودہ صدر “جو بائیڈن” ریپبلکن کی جیت کے خلاف ایک بے مثال اتحاد میں ایک دوسرے کے ساتھ متحد ہو گئے ہیں۔ آئندہ صدارتی انتخابات میں امیدوار “ڈونلڈ ٹرمپ”۔ سی این این نیوز نیٹ ورک …

Read More »

وزیراعلی کے پی باہر ڈائیلاگ مارتے ہیں، اندر وزیراعظم کی منتیں کرتے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کے پی باہر ڈائیلاگ مارتے ہیں، اندر وزیراعظم کی منتیں کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت بوکھلاہٹ کا شکارہے، مخصوص نشستوں پر حلف کے لیے اجلاس نہیں …

Read More »

ہم نے عمران خان کو ہٹانے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا/ہم پاکستانی عوام کے انتخاب کا احترام کرتے ہیں

امریکہ

پاک صحافت امریکی معاون وزیر خارجہ، جن پر پاکستان کے اپوزیشن دھڑے نے اس ملک کی اس وقت کی منتخب حکومت کے خلاف سازش کرنے اور عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کا الزام عائد کیا ہے، نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ ان کی برطرفی میں واشنگٹن نے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق سیاسی جماعتیں اور امیدوار نظریہ پاکستان اور سالمیت کے خلاف بیان نہیں دیں گے، کوئی ایسا بیان نہیں دیا جائے گا جس کا مقصد آرمد …

Read More »