خواجہ سعد رفیق

فارم 45 اور 47 کا ماتم کرنیوالے 2018 کے جھرلو انتخابات کو جائز قرار دیتے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ فارم 45 اور 47 کا ماتم کرنیوالے 2018 کے جھرلو انتخابات کو جائز قرار دیتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ فارم 45 اور فارم 47 کا شور مچانے والے عمران باجوہ عہدِ جبر کی حمایت کرتے اور 9 مئی کے مقدمات کی مخالفت کرتے ہیں اور نوازشریف اور ان کے ساتھیوں کیخلاف جھوٹے مقدمات کو جائز کہتے ہیں۔

خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا پی ٹی آئی کے دور جہالت سے شروع کیے بغیر کہانی مکمل نہیں ہو سکتی۔ سازشی کھیل شروع کرنے والے جرنیل، جج اور پی ٹی آئی سیاستکار اپنے ہی بنے جال میں پھنسے تو ضمیر جاگنے لگے۔

یہ بھی پڑھیں

اعظم نذیر

موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے