Tag Archives: امپائر

ہمیں معلوم ہے عمران خان راتوں کو کن کن سے ملاقاتیں کررہا ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہمیں معلوم ہے عمران خان راتوں کو کن کن سے ملاقاتیں کر رہا ہے، عمران خان کے سہولت کاروں کا ہمیں پتہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان کا مائنڈسیٹ آمرانہ اور آج ملک میں امپائر نیوٹرل ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مائنڈ سیٹ آمرانہ ہے جبکہ آج ملک میں امپائر نیوٹرل ہے جو عمران خان کو کسی صورت پسند نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے اسمبلی میں …

Read More »

امپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے سائز سے دُگنا سیارچہ جمعرات کو زمین کے قریب سے گزرے گا

زمین

کراچی (پاک صحافت)  امپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے سائز سے دُگنا سیارچہ جمعرات کو  زمین کے قریب سے گزرے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اس سیارچے کے گزرنے کے چند روز بعد ایک اور سیارچہ ممکنہ طور پر اس سے زیادہ بڑا سیارچہ ہمارے سیارے کے پاس سے گزرے گا۔ تفصیلات …

Read More »

عمران خان کا کرپشن کا بیانیہ بری طرح پٹ گیا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کرپشن کا جھوٹا اور بے بنیاد بیانیہ بری طرح پٹ چکا ہے جبکہ مذہب کارڈ کو بھی عوام نے مسترد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے نجی ٹی …

Read More »

پرائیویٹ چینلز کو چاہئے کہ عمران خان کے جلسے کی کوریج نہ کریں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ چینلز کو چاہئے کہ وہ آج اسلام آباد میں منعقدہ پی ٹی آئی کے جلسے کی کوریج نہ کریں اور مکمل بائیکاٹ کریں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید …

Read More »

عمران خان دراصل مریم نواز کے فوبیا میں مبتلا ہوچکے ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان دراصل مریم نواز کے فوبیا میں مبتلا ہوچکے ہیں، تبھی انہیں شریف خاندان سے اتنا خوف ہے۔ عظمیٰ بخاری نے یہ …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا آئی سی سی قوانین پر اعتراض

شاہد آفریدی

کراچی (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے  آئی سی سی قوانین پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ’میچ کے دوران امپائر بولر کی کیپ کیوں نہیں پکڑ سکتے؟‘ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ امپائر بھی ٹیم اور مینجمنٹ کے ہمراہ ببل میں ہی …

Read More »