Tag Archives: امن

مریم نواز سے امریکی سفیر کی اہم ملاقات

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران پاکستان اور امریکا …

Read More »

محرم الحرام، پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں محرم الحرام کے پہلے 10 دنوں میں پنجاب بھر میں …

Read More »

پاکستان کیجانب سے سویڈن میں تورات اور بائبل کی بے حرمتی کی اجازت دینے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے سویڈن میں تورات اور بائبل کی سرعام بے حرمتی کی اجازت دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار کی آڑ میں مذہبی منافرت کی جارحانہ کاروائیوں کو معاف …

Read More »

امن خراب کرنے کی مخالفانہ کوششوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔ پاک فوج

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کا کہنا ہے کہ امن خراب کرنے کی مخالفانہ کوششوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ بہادری …

Read More »

پاکستان کی ایران کے علاقے سراوان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ایران کے علاقے سراوان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ایران میں دہشتگرد حملے کے نتیجے میں 5 ایرانی سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔ پاکستانی حکومت اور عوام نے واقعے پر ایرانی …

Read More »

اسلام آباد میں سول انتظامیہ کی معاونت کیلئے پاک فوج کے دستے پہنچ گئے

پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) امن امان برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج کے دستے اسلام آباد میں پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر پاک فوج کو طلب کیا گیا تھا، پاک فوج کے دستے مختلف مقامات پر تعینات ہوں گے۔ آئین کے آرٹیکل …

Read More »

جب تک جنرل فیض اور ثاقب نثار کی باقیات موجود ہیں ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ جب تک جنرل فیض اور ثاقب نثار کی باقیات موجود ہیں ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان اجری کرتے …

Read More »

مختلف ریاستی اداروں کے درمیان ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ اس وقت مختلف ریاستی اداروں کے درمیان ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے فارمیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل تیاریوں، فارمیشن کی ٹریننگ اور سیکیورٹی امور پر …

Read More »

بلوچستان میں آپریشن کے دوران دھماکے سے پاک فوج کے میجر اور کیپٹن شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے کوہلو میں آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکے سے پاک فوج کے دو افسران شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے کوہلو میں مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات …

Read More »

بھارت کیساتھ اس وقت کوئی بیک ڈور ڈپلومیسی نہیں۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ اس وقت کوئی بیک ڈور ڈپلومیسی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی، ابھی …

Read More »