Tag Archives: امن

فریقین تحمل سے کام لیں، پاکستان کا ایران اسرائیل کشیدگی پر ردعمل

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا ایران اسرائیل کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ فریقین تحمل سے کام لیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ تمام فریقین تحمل سے کام لیں اور …

Read More »

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا جانتا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

(پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جنوری میں بھی بھارت کی طرف سے لوگوں کو قتل کروانے کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے اس حوالے سے پاکستان نے شواہد دیئے تھے عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب …

Read More »

پاکستان کسی سے دشمنی نہیں چاہتا، سب سے دوستانہ تعلقات رکھنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی سے دشمنی نہیں چاہتا، سب سے دوستانہ تعلقات رکھنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ میں سفراء کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رمضان کے بابرکت موقع پر …

Read More »

خطے میں امن اور استحکام کیلئے سیکیورٹی چیلنجز پر توجہ دینا ہوگی۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ خطے میں امن اور استحکام کیلئے سکیورٹی چیلنجز پر توجہ دینا ہوگی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ نے ملاقات کی۔ جس میں فوجی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امور …

Read More »

جہاں امن نہیں وہاں کی معیشت مضبوط نہیں ہوتی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

ملتان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ جہاں امن نہیں وہاں کی معیشت مضبوط نہیں ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساڑھے 3 سال ملک پر فتنہ مسلط تھا، اس …

Read More »

دعا ہے 2024 میں ملک ترقی و امن کا گہوارہ ثابت ہو۔ چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ میری یہ دعا ہے کہ 2024 کا سورج ملک پاکستان اور قوم کیلئے ترقی و خوشحالی کی نوید لے کر طلوع ہو۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے قوم کو سالِ نو کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عوام کی طاقت نواز شریف ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عوام کی طاقت نواز شریف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے لاہور میں ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ نے ہمیشہ ترقی کے منصوبے دیے، کراچی میں پی پی نے کون سے …

Read More »

بھارت مذاکرات اور امن کا ماحول پیدا کرنے کیلئے اقدامات کرے۔ پاکستان کا مطالبہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے مذاکرات اور امن کا ماحول پیدا کرنے کے لیے بھارت سے اقدامات لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے رواں برس جنوبی ایشیا کے …

Read More »

ملک دشمن مذہبی، نسلی و سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ملک دشمن مذہبی، نسلی و سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کرسمس تقریب میں شرکت کے لئے کرائسٹ …

Read More »

دہشتگردوں کے پاکستان کا امن تباہ کرنے کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیرِ اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے پاکستان کا امن تباہ کرنے کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ایک بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ …

Read More »