Tag Archives: امن

سلامتی کونسل کب تک اسرائیل کے جرائم پر خاموش رہے گی: شام؟

شام

پاک صحافت اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو غاصب صیہونی حکومت کے حملوں پر اپنی خاموشی توڑنی چاہیے اور عرب ممالک پر اس حکومت کے قبضے کو ختم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ اقوام متحدہ میں شام کے مستقل …

Read More »

سعودی وکیل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دفتر کے سیاسی امور کی سربراہ بن گئ

سازمان ملل

پاک صحافت ایک سعودی خاتون وکیل کو ریاض حکومت کے تعاون سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دفتر کی سیاسی امور کی افسر مقرر کیا گیا تھا۔ پاک صحافت کے مطابق سعودی وکیل جود الحارثی کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس کے دفتر میں سیاسی امور کی …

Read More »

بلاول بھٹو اور افغان وزیرخارجہ کا فون پر رابطہ، دہشتگردی مشترکہ خطرہ قرار

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور افغان وزیرخارجہ کا فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں دہشتگردی کو مشترکہ خطرہ قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے کابل میں گزشتہ …

Read More »

یمن میں جنگ کے خاتمے کی حقیقت؛ صنعاء کی شرائط اور بائیڈن کا جھوٹ

یمن

پاک صحافت یمن پر جارحیت کرنے والے ممالک کو صرف اپنے بنیادی ڈھانچے کی فکر ہے اور ان کے نقطہ نظر سے جنگ بندی سے صنعاء کی حکومت کے لیے کوئی کامیابی نہیں ہونی چاہیے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق یمن میں سیاسی اور فوجی عمل پر “نہ امن، …

Read More »

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری پر شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے چمن میں افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری پر افغانستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ افغان فورسز کی جانب سے …

Read More »

اسلامو فوبیا اور دہشتگردی آج کے بڑے مسائل ہیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا اور دہشتگردی آج کےبڑے مسائل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے عالمی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوریت کے فروغ پر یقین رکھتے ہیں، پاکستان علاقائی …

Read More »

صوبائی حکومت ایمل ولی خان کی سکیورٹی یقینی بنائے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت ایمل ولی خان کو ملنے والی دھمکی کو سنجیدگی سے لے اور ان کی سکیورٹی یقینی بنائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اے این پی کے صوبائی صدر کو ملنے والی دھمکیوں کی مذمت کرتے …

Read More »

ایس سی او کے مقاصد پاکستان کی خارجہ پالیسی سے ہم آہنگ ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ایس سی او کے مقاصد پاکستان کی خارجہ پالیسی اہداف سے ہم آہنگی رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے نویں وزرائے انصاف …

Read More »

دیرپا امن و استحکام کے حصول تک دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دیرپا امن و استحکام کے حصول تک دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ دن گزارا۔ انہوں نے …

Read More »

سکھ زائرین گرونانک کے امن اور رواداری کے پیغام کو فروغ دیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سکھ زائرین گرو نانک کے امن اور رواداری کے پیغام کو فروغ دیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے گرونانک دیوجی کے جنم دن پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ننکانہ صاحب …

Read More »