Tag Archives: امتحانات

سندھ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

امتحانات

کراچی (پاک صحافت) سندھ بھر میں سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے سندھ کے وزیر برائے تعلیمی بورڈ  اسماعیل راہو نے بتایا کہ سندھ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 8 مئی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر برائے تعلیمی بورڈ اسماعیل نے …

Read More »

افغان یونیورسٹیوں میں لڑکیوں کے داخلہ پر پابندی پر اسلامی تعاون تنظیم کا ردعمل

اسلامی تعاون تنظیم

پاک صحافت افغانستان کی اسلامی تعاون تنظیم نے نجی یونیورسٹیوں میں طالبات کے رجسٹریشن پر پابندی سے متعلق طالبان کے بیان کو مایوس کن قرار دیا ہے۔ پیر کو ارنا کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان کی اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ طالبان لڑکیوں کی …

Read More »

حجاب کے معاملے پر مناسب وقت پر مداخلت کریں گے، سب کے آئینی حقوق کا بھی تحفظ کریں گے، سپریم کورٹ

حجاب

نئی دہلی {پاک صحافت} کرناٹک کے ایک کالج سے شروع ہوئے حجاب تنازع پر کرناٹک ہائی کورٹ کے عبوری فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ جمعرات کو کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک عبوری حکم دیا ہے کہ جب تک معاملہ حل نہیں ہوتا، اسکولوں اور کالجوں میں …

Read More »

سلیبس مکمل کروائے بغیر امتحانات طلبا سے زیادتی اور ظلم ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سلیبس مکمل کروائے بغیر طلبا و طالبات سے امتحانات لینا ان کے ساتھ ظلم اور ناانصافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیبس مکمل …

Read More »

سندھ حکومت نے امتحانی مراکز میں دفعہ 144 نافذ کردی

امتحانات

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر کے امتحانی مراکز میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانی مراکز میں کسی بھی غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع  ہوگا، خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانونی …

Read More »

وزیرتعلیم سندھ کا میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی پر ایکشن لینے کا اعلان

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ نے آج سے صوبے بھر میں شروع ہونے والے میٹرک کے امتحانات میں ہونے والی بدنظمی پر ایکشن لینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان شیئر کرتے ہوئے …

Read More »

طلباء کے لئے بڑی خبر، اختیاری مضامین میں فیل ہونے والے پاس تصور ہوں گے

طلباء

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ  سعید غنی نے طلباء کو بڑی خبر سنادی،  سعید غنی کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے اختیاری مضامین میں فیل ہونے والے طلبہ کو پاسنگ مارکس دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اختیاری مضامین میں فیل ہونے کی …

Read More »

وزیرتعلیم سندھ نے امتحانات کے طریقہ کار کا اعلان کردیا

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے امتحانات کے طریقہ کار کا اعلان کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بار صرف اختیاری مضامین کا امتحان لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی موجودہ صورت حال …

Read More »

کورونا وائرس کے پیش نظر حمزہ شہباز کا اے اور او لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے ملک میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر او اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے لیگی رہنما حمزہ شہباز کا اپنے بیان میں …

Read More »