Tag Archives: امام حسین ؑ

ایران نے عزاداران امام حسین علیہ السلام کی خدمت کو اپنی اولین ترجیح بنالی، عزاداروں کی خدمت کے لیے سرحد پر سینکڑوں بسیں اور ایمبولینسیں تعینات

امبولینس

پاک صحافت زائرین امام حسین علیہ السلام اور ان کے وفادار ساتھیوں کے چہلم میں شرکت کے لیے عراق کے مقدس شہر کربلا کی زیارت کے لیے ایران عراق سرحد پر جمع ہیں۔ ایران سے عراق تک تمام سرحدوں پر عزاداروں کا بہت بڑا ہجوم ہے۔ ہر روز ہزاروں ایرانی …

Read More »

ایران نے اربعین کی تیاریاں مکمل کر لیں، سرحدوں پر سہولیات کا اعلان

اربعین

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے کمانڈر انچیف نے امام حسین علیہ السلام کے چہلم کو ایران کی سرحدوں کے اندر مکمل کرنے اور اربعین حسینی کے زائرین اور عزاداروں کی نقل و حرکت میں سہولت فراہم کرنے پر تاکید کی۔ 20 صفر 1445 ہجری شمسی بمطابق 6 ستمبر 2023 …

Read More »

چہلم امام حسین پر کربلا کیلئے پاکستانی زائرین کا کوٹہ ایک لاکھ مقرر

کربلا

اسلام آباد (پاک صحافت) عراقی حکومت کی جانب سے چہلم امام حسین (اربعین) کے دوران پاکستانی زائرین کیلئے 1 لاکھ کا کوٹہ مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عراقی حکومت کی جانب سے اربعین کے دوران زائرین کو بغیر کسی فیس کے 30 دن …

Read More »

عراق کا اربعین کے دوران پاکستانی زائرین کا کوٹہ 1 لاکھ تک کرنے کا فیصلہ

رانا ثناءاللہ

بغداد (پاک صحافت) عراق نے اربعین کے دوران پاکستانی زائرین کا کوٹہ 1 لاکھ تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ عراق کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے عراقی ہم منصب عبدالامیر الشماری سے ملاقات کی، وزیر داخلہ کی درخواست پر عراقی ہم …

Read More »

ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

جلوس عزا

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں نواسہ رسول اور ان کے اصحاب باوفا کی شہادت کا دن، یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عزاداروں نے کربلا کے المناک واقعات کے دوران پیغمبر اسلام (ص) کے خاندان کی عظیم قربانی کی تعظیم اور …

Read More »

آئی جی پنجاب کی عشرہ محرم میں بہترین سیکیورٹی انتظامات پر پولیس کو شاباش

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے عشرہ محرم الحرام کے دوران بہترین سیکیورٹی انتظامات پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ عشرہ محرم کے دوران 35 ہزار 919 مجالس اور 9 …

Read More »

نگران وزیراعلی پنجاب کا یوم عاشور پر لاہور کے مختلف علاقوں کا فضائی دورہ

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب کا یوم عاشور پر لاہور کے مختلف علاقوں کا فضائی دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے یوم عاشور پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے صوبائی دارالحکومت لاہور کا فضائی دورہ کیا، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب، کمشنر …

Read More »

حضرت امام حسین ہمارے آئیڈل ہیں،  اُن کی قربانی، قربانیوں کی معراج ہے، سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے یوم عاشور کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ  حضرت امام حسین ہمارے آئیڈل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امام حسین کی قربانی، قربانیوں کی معراج ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے یوم عاشور …

Read More »

ہمیں حضرت امام حسین ؑ کی قربانی سے سبق حاصل کرنا چاہیے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ عاشور کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ یوم عاشور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے گہری تاریخی اور روحانی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں حضرت امام حسین ؑ کی قربانی سے سبق حاصل …

Read More »

شہادت امام حسینؑ کا فلسفہ ظلم و جبر کے خلاف ہر قیمت پر ڈٹ جانا ہے، صدر مملکت

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی نے یوم عاشور کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ  شہادت امام حسین ؓؑ کا فلسفہ ظلم و جبر کے خلاف ہر قیمت پر ڈٹ جانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  یومِ عاشور عظیم تر مقصد کے لیے کسی بھی …

Read More »