Tag Archives: افسران

وزیراعلی سندھ کیجانب سے وزراء اور سرکاری افسران کا پٹرول کوٹہ کم کرنے کا اعلان

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمت کے پیش نظر صوبے بھر کے وزراء اور سرکاری افسران کے پیٹرول کوٹے میں چالیس فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پروزرا اور سرکاری …

Read More »

کم عقل لوگ سمجھتے ہیں جھوٹ بول کر حاوی ہوجائیں گے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ  کچھ ناسمجھ، کم عقل لوگ سمجھتے ہیں جھوٹ بول کر حاوی ہوجائیں گے، کہتے ہیں کہ سندھ نے وفاق کے افسران کو روکا ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کل جوائنٹ سیشن کی …

Read More »

نادرا افسران کیجانب سے چالیس لاکھ جعلی شناختی کارڈز بنانے کا انکشاف

شناختی کارڈز

کراچی (پاک صحافت) فیصل سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ نادرا افسران نے غیرملکی شہریوں کے لئے چالیس لاکھ جعلی شناختی کارڈز بناکر تقسیم کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فیصل سبزواری نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی جی ایف …

Read More »

ڈہرکی ٹرین حادثے کے ذمہ دار 9 افسران و ملازمین

ٹرین حادثہ

سکھر (پاک صحافت) محکمہ ریلوے پاکستان نے ڈہرکی ٹرین حادثے کے 9 ذمہ دا فسران و ملازمین کو معطل کر دیا ہے، اس حوالے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ڈپٹی ڈی ایس شوکت شیخ، مجیب الرحمان اور …

Read More »

احتساب کے نام پر نیب چیئرمین و افسران فراڈ کررہے ہیں۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ طویل مدت سے نیب چیئرمین اور ادارے کے افسران احتساب کے نام پر فراڈ کرکے عوام کو بے وقوف بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے نیب افسران …

Read More »

کرپشن اور غلطیاں کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف کاروائی ہوگی: وزیر تعلیم

کرپشن اور غلطیاں کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف کاروائی ہوگی

اسلام آباد(پاک صحافت)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کام نہ کرنے والے سرکاری ملازمین کو وارننگ دیتے ہوئے کہاہے کہ  وزیراعظم نے ادارہ جاتی ریفارمز کے لیے کابینہ کی کمیٹی بنادی ہے،کرپشن اور غلطیاں کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی ہوگی  اور جن افسروں کی سالانہ رپورٹ اوسط درجے …

Read More »