Tag Archives: افسران

قیام امن کیلئے پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کی لازوال قربانیاں ہیں۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قیام امن کیلئے پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کی لازوال قربانیاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فوج، پولیس کے جوانوں اور سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں کو عیدالفطر کے موقع پر ملک میں امن و …

Read More »

وزیراعظم کا کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

شہباز شریف کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وفاقی کابینہ کے ارکان، صوبائی وزرائے اعلی اور اعلی سطح کے سرکاری افسران نے شرکت …

Read More »

حماس: دشمن دھمکیوں اور بلیک میلنگ سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا

فلسطینی

پاک صحافت اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے منگل کے روز تاکید کی ہے کہ صہیونی دشمن دھمکیوں، بلیک میلنگ اور سیاسی حربوں کے ذریعے بھی وہ کچھ حاصل نہیں کر سکتا جو وہ میدان جنگ میں حاصل نہیں کر سکتا تھا۔ ارنا کے …

Read More »

امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ پر نیتن یاہو کا غصہ

نیتن یاہو

پاک صحافت صیہونی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ اس حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اپنے خلاف امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کی حالیہ رپورٹ پر ناراض ہیں۔ فلسطین کی سما خبر رساں ایجنسیکی بدھ کی صبح کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے چینل …

Read More »

سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران مقرر کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق چاروں صوبوں سے سینیٹ کی سات، 7 جنرل نشستوں 2، 2 خواتین اور 2،2 ٹیکنوکریٹ نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس کے علاوہ …

Read More »

الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ بتایا جائے الیکشن سے ایک دن پہلے رات دیر گئے کس کے کہنے پر یہ تبدیلی ہوئی؟ …

Read More »

عازمین حج کی تربیت کا آغاز 12 فروری کو ہوگا۔ وزارت مذہبی امور

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کی تربیت کا آغاز 12 فروری کو ہوگا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق نئے تربیتی نصاب میں مناسک حج کے ساتھ نظم و ضبط اور انتظامی امور پر خصوصی توجہ دی گئی ہے اور ضلعی سطح …

Read More »

قطر میں بھارتی بحریہ کے سابق افسروں کی سزاؤں کو مختلف مدتوں کے لیے موت اور جیل میں تبدیل کر دیا گیا

سزا

پاک صحافت قطر میں سزائے موت پانے والے بھارتی بحریہ کے سابق افسران کی سزاؤں میں کمی کر دی گئی ہے۔ ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ ہندوستانی بحریہ کے جن آٹھ سابق افسروں کو قطر میں موت کی سزا سنائی گئی تھی اب ان کی سزاؤں کو مختلف …

Read More »

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو سخت سزا سنا دی

میجر عادل راجہ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی ہے۔ میجر ریٹائرڈ عادل …

Read More »

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کردیا

تنخواہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایم پی ون سے ایم پی تھری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ہے، تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر 2023 سے ہوگا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن …

Read More »