Tag Archives: اضافہ

پیوٹن یورپ کو سردیوں سے پہلے تھر تھر کانپنے پر مجبور کر رہے ہیں، گیس کی سپلائی پھر بند کر دی گئی

گیس

پاک صحافت روس نے یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی مرکزی گیس پائپ لائن سے گیس کی سپلائی ایک بار پھر بند کر دی ہے جس کے بعد توانائی کے سنگین بحران سے گزرنے والے یورپ کی تشویش بڑھ گئی ہے۔ توانائی بحران کے باعث یورپ کے امیر ممالک میں …

Read More »

عوام کو ریلیف دینا ہی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا حکومت میں آنے کا مقصد عوام کو مسائل سے نجات دلانا ہے، عوام کو ریلیف دینا ہی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانے پر سابق صدر اور پیپلزپارٹی …

Read More »

میں اپنے ملک سے مخلص ہوں اور اسے ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میں اپنے ملک سے مخلص ہوں اور اپنی دن رات کی محنت سے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر مزدور کی کم سے کم اجرت میں پانچ ہزار اضافہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے صوبے میں مزدوروں کو ریلیف دینے کے لئے مزدور کی کم سے کم اجرت کو بیس ہزار سے بڑھا کر پچیس ہزار روپے کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی خصوصی ہدایت پر مزدوروں کی کم از کم اجرت میں 5 …

Read More »

عمران خان کی منفی سیاست سے ملک اور اداروں کو نقصان ہورہا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی منفی سیاست سے ملک اور ملکی اداروں کو نقصان ہو رہا ہے، پی ٹی آئی کارکن سوچی سمجھی سازش کے تحت اداروں کے خلاف کام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن …

Read More »

بجلی کی قیمتیں گذشتہ برس بڑھائی گئیں، نوٹیفکیشن اب آیا ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتیں پی ٹی آئی حکومت کے دور میں بڑھائی گئی تھیں جس کا نوٹیفکیشن اب آیا ہے، توانائی کے بحران پر قابو پانے کی پوری کوشش کررہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیشنل بجٹ کانفرنس …

Read More »

مالی سال 23-2022 کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع …

Read More »

حکومت کیجانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد  (پاک صحافت) حکومت نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس پر جلد عملدرآمد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو چین سے 2 ارب 40 کروڑ …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلائی جارہی ہیں جو بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرتے تو مزید مہنگائی ہوتی۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرتے تو مزید مہنگائی ہوتی، اس لئے ہمیں مجبورا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »