Tag Archives: اضافہ

میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے متجاوز

(پاک صحافت) میٹا کی جانب ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے پر متعارف کرائے جانے والی سروس تھریڈز کے ماہانہ صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔ یہ اعلان میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے جنوری سے مارچ 2024 کی سہ ماہی کی آمدنی کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے …

Read More »

میٹا کا آئندہ ماہ سے اے آئی سے تیار کردہ تمام مواد پر لیبلز لگانے کا فیصلہ

میٹا

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے مئی 2024 سے فیس بک، انسٹا گرام اور تھریڈز پر پوسٹ کی جانے والی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام تصاویر او ر ویڈیوز پر پر لیبل لگائے جائیں گے۔ اے آئی مواد پر لیبل لگانے کا مقصد سوشل میڈیا …

Read More »

ممکن ہے ایک ابتدائی کابینہ ہو اور بعد میں اضافی لوگ شامل ہوں، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ آج کل میں کابینہ کا بھی اعلان متوقع ہے، ممکن ہے ایک ابتدائی کابینہ ہو اور بعد میں اضافی لوگ شامل ہوں، جو بھی کابینہ ہوگی وہ اتحادی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلے …

Read More »

ملکی برآمدات میں ماہانہ ایک ارب ڈالر اضافہ ہوا ہے۔ نگراں وزیر تجارت

گوہر اعجاز

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر تجارت کا کہنا ہے کہ ملکی برآمدات میں ماہانہ ایک ارب ڈالر اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ برآمدی صنعتوں کیلیے بجلی کے نرخ 9 سینٹ کرنے جارہے ہیں جس سے برآمدات دو …

Read More »

بانیٔ پی ٹی آئی کے اثاثوں میں 5 برس میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) انیٔ پی ٹی آئی کے اثاثوں میں گزشتہ 5 برس میں ہونے والے اضافے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ بانیٔ پی ٹی آئی کے اثاثوں میں گزشتہ 5 برس میں 27 کروڑ 72 لاکھ 55 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا، 2018ء میں ان کے …

Read More »

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 2 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، 8 دسمبر تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی …

Read More »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ہے اور اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے …

Read More »

گوگل کروم میں ایک نئے کارآمد فیچر کا اضافہ

گوگل کروم

(پاک صحافت) اگر آپ ان افراد میں شامل ہیں جو گوگل کروم ویب براؤزر پر بہت زیادہ سائٹس اوپن کرتے ہیں اور پھر مختلف ٹیبز میں انہیں ڈھونڈنا مشکل محسوس ہوتا ہے، تو اب اس کا حل پیش کیا جا رہا ہے۔ گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس …

Read More »

گردشی قرض میں اضافہ روکنے کیلئے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہونگی۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ گردشی قرض میں اضافہ روکنے کیلئے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ …

Read More »

اوگرا نے گیس مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) اوگرا کی جانب سے گیس مہنگی کیے جانے کا باضابطہ نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس قیمتوں میں اضافے کا نوٹس جاری کردیا، جس کے مطابق ہر ماہ 25 تا 90 معب میٹر گیس کے پروٹیکٹڈ …

Read More »