Tag Archives: اضافہ

بجلی کی فی یونٹ قیمت 6 روپے 10 روپے مزید اضافے کا امکان

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے ملک بھر میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے، اب بجلی کی فی یونٹ قیمت 6 روپے 10 روپے مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی مہنگائی بھی عروج پر پہنچ گئی، عوام پریشان

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی کھانے پینے کی اشیاء بھی مہنگی ہوگئیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 18.09 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق سب سے کم آمدن والے افراد کے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمن

کراچی (پاک صحافت) حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق اور کرپٹ حکومت نے اس وقت ملک کو آئی ایم ایف کا مکمل طور پر غلام بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے سراج الحق کی …

Read More »

تیل کی قیمتیں بڑھنے پر عمران خان وزیراعظم کو چور کہتے تھے۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ ماضی میں عمران خان تیل کی قیمتیں بڑھنے پر وزیراعظم کو چور کہتے تھے، آج ان کا اپنا قول ان پر ہی فٹ آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے نجی ٹی …

Read More »

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

جماعت اسلامی احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اضافہ قیمت کو واپس لیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے کئے گئے احتجاجی مظاہرے میں شریک …

Read More »

سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کے خاتمے کے دن آن پہنچے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو تباہ اور عوام کو خودکشی پر مجبور کرنی والی پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کے خاتمے کے دن قریب آچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …

Read More »

وفاقی حکومت آئی ایم ایف کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اس وقت آئی ایم ایف کے سامنے بے بس نطر آرہی ہے، جس کی وجہ سے عوام مخالف اقدامات کئے جارہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے آکسیجن کے علاوہ ہر چیز پر ظالمانہ ٹیکس لگا دیا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے آکسیجن کے علاوہ ہر چیز پر ٹیکس لگادیا ہے، عوام کا جینا محال ہوچکا، حکومت کا خاتمہ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر خودکش حملے کے مترادف ہے۔ اویس شاہ

اویس شاہ

کراچی (پاک صحافت) اویس شاہ کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری کی چکی میں پسی ہوئی عوام کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کی جانب سے خودکش حملے کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید اویس شاہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …

Read More »

نااہل حکومت نے غربت نہیں بلکہ غریب مٹانے کی پالیسی اختیار کی ہے۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے غربت نہیں بلکہ ملک بھر میں غریبوں کو مٹانے کی پالیسی اختیار کی ہوئی ہے، عوام کا معاشی قتل بند کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال …

Read More »