Tag Archives: اضافہ

عوام کیلئے بری خبر، پی ٹی آئی حکومت نے پیٹرول مزید مہنگا کردیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے آئے روز اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب حکومت کی جانب سے پیٹرول کو مزید مہنگا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن رکھنے والوں کے لیے اچھی خبر

بٹ کوائن

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیائے انٹرنیٹ کی سب سے معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن رکھنے والوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ اس کی قدر میں ایک ماہ سے زائد عرصے بعد نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 26 جولائی کو بٹ کوائن کی قیمت میں 12.5 فیصد کا اضافہ ہوا …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کا انتہائی ظالمانہ اقدام ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پہلے سے مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کا انتہائی ظالمانہ اقدام ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

چوبیس گھنٹوں میں دو بار ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) چوبیس گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں دو بار اضافے سے شہری شدید پریشان جبکہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی جانب سے احتجاج کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کے چیئرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ دو بار …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر بدترین ظلم ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر بدترین ظلم ہے۔ جسے سندھ حکومت مسترد کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …

Read More »

گھی اور چینی سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ

گھی چینی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی بجٹ کے پیش ہونے کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ گھی اور چینی سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گھی اور کوکنگ آئل کی مختلف کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافہ کیا ہے جبکہ چینی بھی مزید …

Read More »

گوگل میپ میں ایک اور زبردست فیچر شامل

گوگل میپس

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  گوگل میپ نے ایک اور زبردست فیچر شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل میپس میں انسائیٹ ٹیب کا اضافہ کیا جارہا ہے جو ٹائم لائن کا حصہ ہوگا اور یہ صارفین کے ماہانی بنیادوں پر سفر کے موڈز کو …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق، 979 نئے کیسز رپورٹ

کورونا کیسز

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی شرح میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران معمولی اضافہ  آگیا، سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.3 فیصد رہی۔ این سی او سی کے مطابق  ملک میں کورونا سے ہلاکتوں …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے، ذرائع کے مطابق اوگرا نے یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دیتے ہوئے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ …

Read More »

پیٹرول کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ

سوئی گیس

کراچی (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کی تیاری کر لی گئی ہے، ذرائع کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 153 روپے 16پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگ لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ  گیس کی قیمت میں …

Read More »