Tag Archives: اسپیکر

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نیب آرڈیننس میں ترمیم کا بل منظور

نیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران نیب آرڈیننس میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے ترمیمی بل پیش کیا گیا، جماعت …

Read More »

قومی اسمبلی میں چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور ہو گئی۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پارلیمنٹ اپنے آئینی اختیارات کو استعمال کرے، تین دو کا فیصلہ دینے والے ججز نے مس کنڈیکٹ کیا۔ تفصیلات …

Read More »

پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش

پارلیمنٹ

اسلام  آباد (پاک صحافت) پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ مجوزہ بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق رانا قاسم نون نے تیار کیا ہے۔ مجوزہ بل میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے لیے توہین پارلیمنٹ …

Read More »

وزرائے اعظم کی گردنیں لینے کی روایت ختم ہونی چاہیے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اب وزرائے اعظم کی گردنیں لینے کی روایت ختم ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی سپریم کورٹ …

Read More »

امریکی وزیر خزانہ نے حکومت کے دیوالیہ ہونے کے بارے میں خبردار کیا

وزیر خزانہ امریکہ

پاک صحافت امریکی وزیر خزانہ نے ملکی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو لکھے گئے خط میں متنبہ کیا ہے کہ ٹیکس محصولات کا کچھ حصہ جمع نہ ہونے کی وجہ سے امریکی حکومت آئندہ ماہ تک اپنا قرض ادا کرنے کے قابل نہیں رہ سکتی ہے۔ جون 1/11) اور دیوالیہ ہو …

Read More »

جب ڈکٹیٹرز آتے ہیں تو سوموٹو نوٹس سو رہا ہوتا ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ جب ڈکٹیٹرز آتے ہیں تو سوموٹو نوٹس سو رہا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ڈکٹیٹرز آتے ہیں تو …

Read More »

14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے، اسپیکر قومی اسمبلی کا دو ٹوک موقف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے دوٹوک موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سارے مل کر بھی چاہیں تو بھی 14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے۔ خیال رہے کہ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ بیان دیا۔ تفصیلات کے …

Read More »

فواد چوہدری اور شیریں مزاری کو گنتی نہیں صرف چالاکی آتی ہے، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں فواد چوہدری اور شیریں مزاری کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے پی ٹی آئی کے ووٹ کوئی اور پورے کرتا تھا اس لیے دونوں گنتی میں کمزور ہیں۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم، جے یو آئی ف اور دیگر جماعتوں کے …

Read More »

آئین بڑا صاف ہے کہ پیسہ خرچ کرنے کا اختیار صرف عوام کے نمائندوں کے پاس ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ  آئین بڑا صاف ہے کہ پیسہ خرچ کرنے کا اختیار صرف عوام کے نمائندوں کے پاس ہے۔ انہوں نے کہا کوئی شک نہیں کہ پارلیمان سپریم ہے اور میں نے پارلیمان کے ممبران کی سوچ کی …

Read More »