آصف زرداری

ہم سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے، آصف زرداری

ہم سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے، آصف زرداری آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک اس وقت ایک معاشی بحران سے گزر رہا ہے، ہم سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے، ملک ہے تو ہم سب ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ نگراں حکومت ایس آئی ایف سی کے منصوبوں کو جلد مکمل کرے، منصوبہ مکمل کر کے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالا جائے۔

واضح رہے کہ آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کرائے گا، چیف الیکشن کمشنر اور تمام اراکین پر ہمیں پورا اعتماد ہے۔ انہوں نے کہا کہ مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن نئی حلقہ بندیاں کرانے کا پابند ہے۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے