Tag Archives: اسرائیل

شمالی ہندوستان میں 200 صیہونیوں کی مبہم قسمت

شمالی ہند

پاک صحافت صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی ہندوستان کے کچھ حصوں میں موجود 200 صیہونیوں سے رابطہ منقطع کر دیا ہے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی “سما” سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ نے منگل کی شب …

Read More »

فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والا اسرائیل کہتا ہے پاکستان میں ظلم ہو رہا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والا اسرائیل کہتا ہے پاکستان میں ظلم ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ اسرائیل میں …

Read More »

اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت سوالیہ نشان ہے، فیاض چوہان

لاہور (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ فلسطینیوں پر ظلم ڈھانے والا اسرائیل کس منہ سے پاکستان پر تنقید کر رہا ہے؟ …

Read More »

فارن فنڈنگ بھارت اور اسرائیل سے ہو رہی تھی جس کے مقاصد 9 اور 10 مئی کو حاصل کر لیے گئے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ بھارت اور اسرائیل سے ہو رہی تھی جس کے مقاصد 9 اور 10 مئی کو حاصل کر لیے گئے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور بھارت سے اس شخص کو فنڈنگ ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے …

Read More »

9 مئی واقعات کے ذمہ داروں کے حق میں اسرائیل کا بیان حقائق بتا رہا۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات کے ذمہ داروں کے حق میں اسرائیل کا بیان حقائق بتا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 …

Read More »

تحریک انصاف کا ایجنڈا ملک دشمن قوتوں نے ترتیب دیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا ایجنڈا ملک دشمن قوتوں نے ترتیب دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات …

Read More »

پاکستان کے اندرونی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں، طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں۔طاہر اشرفی نے کہا کہ انسانی حقوق کا نام لے کر پاکستان کو بدنام کیا گیا، اسرائیلی نمائندے کے …

Read More »

اسرائیل کی جانب سے پاکستان مخالف بیان، دفتر خارجہ کا سخت ردعمل

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے پاکستان مخالف بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں پرظلم ڈھانے والے اسرائیل کی انسانی حقوق پر پاکستان کو نصیحت کی ضرورت نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم و ستم …

Read More »

عراق میں فلسطینی سفیر: سعودی عرب اور ایران کے درمیان معاہدے سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا منصوبہ ختم ہو گیا ہے

فلسطینی سفیر

پاک صحافت عراق میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر احمد عقل نے جمعہ کی رات کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہونے والے معاہدے نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا بہانہ ختم کر دیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق عقیل نے عراق میں العہد نیٹ …

Read More »