Tag Archives: اسرائیلی حکام

مغربی کنارے پر صہیونی حملے میں 11 فلسطینیوں کی گرفتاری

حملہ

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی فورسز نے آج صبح مغربی کنارے کے شہر نابلس پر چھاپہ مار کر 11 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق ، الاحد کے حوالے سے ، مقبوضہ علاقوں کے مختلف حصوں میں فلسطینیوں کے خلاف صہیونیوں کے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ …

Read More »

مغربی کنارے پر صہیونی حملے میں 15 فلسطینیوں کی حراست

غزہ (پاک صحافت) اسرائیلی فورسز نے پیر کی صبح مغربی کنارے پر چھاپہ مارا اور 15 فلسطینیوں کو بلا الزام گرفتار کر لیا۔ مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے دشمنانہ اقدامات جاری ہیں۔ صہیونی عسکریت پسندوں نے پیر کی صبح مغربی کنارے پر دھاوا بول دیا اور بڑی …

Read More »

اسرائیلی عدالت نے مسجد ابراہیمی کے قریب ایک یہودی کالونی بسانے کی منظوری دے دی

اسرائیلی عدالت نے مسجد ابراہیمی کے قریب ایک یہودی کالونی بسانے کی منظوری دے دی

تل ابیب (پاک صحافت) قابض صہیونی ریاست کی عدالت عظمیٰ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تاریخی اور مقدس مقام مسجد ابراہیمی کے قریب ایک یہودی کالونی بسانے کی منظوری دے دی ہے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ نے ایک عبرانی نیوز ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے …

Read More »

اسرائیلی حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں داخلے پرعائد پابندیاں ختم، ہزاروں فلسطینی مسجد پہونچ گئے

اسرائیلی حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں داخلے پرعائد پابندیاں ختم، ہزاروں فلسطینی مسجد پہونچ گئے

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) اسرائیلی حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں داخلے اور نماز کی ادائیگی پر عائد پابندیاں ہٹا دی گئیں جس کے بعد ہزاروں فلسطینی نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیئے مسجد اقصیٰ پہونچ گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق صہیونی حکام نے 6 ہفتے بعد پابندیاں …

Read More »

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے: اہم رپورٹ

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے: اہم رپورٹ

غزہ (پاک صحافت) سنہ 1948ء کی جنگ میں صہیونی غاصب مسلح عناصر نے جن فلسطینی علاقوں پر قبضہ کیا انہیں اندرون فلسطین کے علاقے قرار دیا جاتا ہے، ان علاقوں میں گذشتہ چند برسوں کے دوران مقامی عرب اور فلسطینی آبادی کے خلاف قتل وغارت گری، لوٹ مار اور دیگر …

Read More »

اسرائیل نے مراکش میں اپنے سفارت خانے کی عمارت کا افتتاح کردیا

اسرائیل نے مراکش میں اپنے سفارت خانے کی عمارت کا افتتاح کردیا

رباط (پاک صحافت) اسرائیل نے افریقی عرب ملک مراکش میں اپنے نمائندہ دفتر اور سفارت خانے کے قیام کے لیے دارالحکومت الرباط میں عمارت کا افتتاح کردیا ہے۔ اسرائیل کے عوامی نشریاتی ادارے نے گزشتہ روز نشر کردہ ایک رپورٹ میں‌ کہا ہے کہ اسرائیلی وزارت خارجہ نے مراکش کے …

Read More »

اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک مسمار کرنے پر اقوام متحدہ کے مرکز برائے انسانی حقوق نے اہم رپورٹ جاری کردی

اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک مسمار کرنے پر اقوام متحدہ کے مرکز برائے انسانی حقوق نے اہم رپورٹ جاری کردی

غزہ (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے مرکز برائے انسانی حقوق اوچا کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران اسرائیلی حکام نے فلسطینیوں کی 24 املاک مسمار کیں، اسرائیلی حکام نے دعویٰ‌ کیا کہ یہ املاک فلسطینیوں نے غیر قانونی طور …

Read More »

اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی کو 10 دن کے لیئے بند کردیا گیا

اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی کو 10 دن کے لیئے بند کردیا گیا

رام اللہ (پاک صحافت) اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی کو 10 دن کے لیئے بند کردیا گیا جس پر فلسطین کے مختلف حلقوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز اسرائیلی حکومت نے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی …

Read More »

غزہ کی پٹی میں فلسطینی گروہوں کی فوجی مشقوں کا آغاز، اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہوگئیں

غزہ کی پٹی میں فلسطینی گروہوں کی فوجی مشقوں کا آغاز، اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہوگئیں

فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے منگل کے روز اپنی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے، جس کے بعد اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں اور اسرائیل میں شدید خوف و ہراس پایا جارہا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق الرکن الشدید یعنی مضبوط سہارا نامی مشترکہ فوجی مشقوں …

Read More »

سعودی عرب کب تک سرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرسکتا ہے، اسرائیلی اخبار نے اہم دعویٰ کردیا

سعودی عرب کب تک سرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرسکتا ہے، اسرائیلی اخبار نے اہم دعویٰ کردیا

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین تعلقات کو برقرار کرنے کے حوالے سے اہم دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب 2021 کے آخر تک اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرلے گا۔  اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے …

Read More »