Tag Archives: استعفیٰ

عمران صاحب کے ایجنڈے کو قومی ایجنڈا کہنا دھوکہ، فراڈ اور کذب بیانی کی انتہاء ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ چوری کے عمران صاحب کے ایجنڈے کو قومی ایجنڈا کہنا دھوکہ، فراڈ اور کذب بیانی کی انتہاء ہے۔ جب …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد، اپوزیشن کی جانب سے صلاح مشورے شروع

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے پر اپوزیشن جماعتوں نے صلاح و مشورے شروع کر دیئے ہیں۔ اپوزیشن کے مطابق سینیٹ میں حکومت اور اس کے اتحادیوں کی تعداد بہت کم ہے،  اور انہیں 42 ارکان کی ہی حمایت حاصل ہے۔ …

Read More »

کویت حکومت نے اچانک استعفیٰ دیا

کویت

پاک صحافت کویت کی حکومت نے اچانک استعفیٰ دے دیا ہے۔ کویتی میڈیا میں آنے والی خبروں کے مطابق حکومت نے اپنا استعفیٰ اس ملک کے امیر شیخ نواف الاحمد الجبیر الصباح کو پیش کر دیا ہے۔ کویت کے اخبار القباس نے اپنی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے تاہم …

Read More »

عمران خان صاحب کو مان لینا چاہیے کہ وہ حکومت نہیں چلا سکے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر  وزیر اعظم عمران خان کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اب عمران خان صاحب کو مان لینا چاہیے کہ وہ حکومت نہیں چلا سکے، لہٰذا اس حکومت کو مستعفی …

Read More »

عمران خان خود مستعفی ہو کر الیکشن کا اعلان کریں گے۔ منظور وسان کا انکشاف

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت عمران خان کے حالات بہت زیادہ خراب ہیں۔ وہ جلد خود ہی مستعفی ہوکر انتخابات کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اتنی زیادہ کردی گئی …

Read More »

حکومتی وعدے اور نام نہاد ریلیف پیکج جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ نام نہاد ریلیف اور وعدے جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ تین سال میں کسی ایک وعدے پر عمل نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی …

Read More »

وزیراعظم کا استعفی ہی عوام کو مشکلات سے نجات دلا سکتا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان عوام کو وزیراعظم کا استعفی ہی نجات دلا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

سعودی عرب اور اسرائیل پر لبنانی وزیر اطلاعات کا تیز حملہ، حزب اللہ اور انصار اللہ کی جمکر تعریف

حزب اللہ

بیروت {پاک صحافت} لبنانی وزیر اطلاعات جارج قرداہی نے بہت جرات مندانہ بیان دیا، اس نے حزب اللہ کی حمایت کی اور سعودی اور اماراتی حملوں کا سامنا کرنے والی یمنی انسداد بغاوت تنظیموں کا ساتھ دیا۔ یمن کے عوام بیرونی حملوں کی مزاحمت کر رہے ہیں، تحریک انصار اللہ …

Read More »

جام کمال کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی بھی عہدے سے مستعفی ہو گئے

عبد القدوس بزنجو

کوئٹہ (پاک صحافت) جام کمال کی جانب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد اب مصدقہ ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر عبدالقدوس بزنجو بھی عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ یاد  رہے کہ صوبائی کابینہ پہلے تحلیل ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان …

Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، صوبائی کابینہ تحلیل

جام کمال

کوئٹہ (پاک صحافت) صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلٰی جام کمال خان عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے، صوبائی وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ نے بھی تصدیق کر دی ہے۔  خیال رہے کہ جام کمال کے استعفی کے بعد بلوچستان کی صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہے، جس کے بعد صوبائی اسمبلی کے اجلاس …

Read More »