Tag Archives: استعفیٰ

وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین مستعفی ہوگئے

ڈاکٹر عشرت حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ ان کا استعفی صدر مملکت نے منظور کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے سرکاری کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے گزشتہ دنوں اپنا …

Read More »

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت شدید اختلافات کا شکار

پی ٹی آئی

مظفر آباد  (پاک صحافت) آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے، شدید اختلافات کے باوجود سینئیر وزیر سردار تنویر الیاس نے اپنے قریبی  ساتھیوں کے ساتھ مشاورت کے بعد جلد استعفیٰ دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفیلات کے …

Read More »

امریکی کمانڈر کو اعلیٰ حکام پر تنقید کرنے پر برطرف کر دیا گیا

امریکی کمانڈر

واشنگٹن {پاک صحافت} ایک امریکی میرین کمانڈر کو کابل حملے کے بعد سینئر عہدیداروں پر تنقید کرنے والی ایک ویڈیو پوسٹ شائع کرنے پر برطرف کردیا گیا ہے جس میں 13 امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ آئی آر این اے نے اتوار کو رپورٹ کیا کہ لیفٹیننٹ کرنل سٹورٹ شیلر …

Read More »

شہلا رضا کی نیب اور ایف آئی اے پر شدید تنقید

شہلا رضا

حیدر آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سندھ کی وزیر برائے انسانی حقوق شہلا رضا نے قومی احتساب بیور (نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی نیب تو کبھی ایف آئی اے بلا رہا …

Read More »

استعفے دے دیں گے لیکن جہانگیر ترین کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

لاہور (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ اگر ہم سے بھی استعفے مانگے گئے تو ہم بھی استعفے دے دیں گے لیکن جہانگیر ترین کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور جہانگیر ترین گروپ کے اہم رہنما راجہ …

Read More »

جنسی زیادتی میں ملوث، جوبائیڈن کا نیو یارک کے گورنر سے استعفے کا مطالبہ

نیویارک گورنر

رام اللہ {پاک صحافت}  نیو یارک کے گورنر 11 سے زیادہ خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث رہے ہیں جس کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے ان سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیو یارک اٹارنی لیتیتا جیمز نے چار ماہ کی تفتیش کے بعد اپنی …

Read More »

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے

عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ جس کا باقاعدہ اعلان وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا …

Read More »

بی جے پی بھارتی جاسوس پارٹی ہے، امت شاہ کو فوری طور پر برخاست کیا جائے: کانگریس

مودی امت شاہ

نئی دہلی {پاک صحافت} اسرائیلی اسپائی ویئر پیگاسس کے ذریعے راہول گاندھی سمیت متعدد اپوزیشن رہنماؤں ، ججوں ، وزراء ، صحافیوں اور کارکنوں کی جاسوسی کی اطلاعات کے بعد ، کانگریس نے مودی سرکار پر سخت تنقید کرتے ہوئے بی جے پی کو بھارتی جاسوس پارٹی قرار دیا ہے۔ …

Read More »

سعد الحریری کے بعد، لبنان کا نیا وزیر اعظم کون ہوگا؟

سعد الحریری

بیرور {پاک صحافت} سعد الحریری ، جنھیں یکم نومبر 2016 کو لبنان کی نئی کابینہ تشکیل دینے کا کمیشن سونپا گیا تھا ، نے 15 جولائی (گذشتہ جمعرات)کو نو ماہ کے بعد حکومت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ لبنان کی حزب اللہ ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین ہاشم صافی الدین …

Read More »

یونیورسٹی کی صہیونی حکومت کی حمایت کے سبب ہارورڈ کے پروفیسر کا استعفیٰ

کورنیل ویسٹ

کیمبرج {پاک صحافت} پروفیسر کارنیل ویسٹ نے فلسطینیوں کے خلاف صہیونی حکومت کی حمایت کے سبب ہارورڈ یونیورسٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ آئی ایس این اے کے مطابق ، مرکزاطلاعات فلسطین کے حوالے سے ، پروفیسر ویسٹ نے اپنے ٹویٹر پیج پر استعفیٰ کے خط میں لکھا: “یہ ہارورڈ یونیورسٹی …

Read More »