Tag Archives: ادارہ شماریات

حکومت مافیا کو نوازنا اورکرپشن بند کرے، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اعداد و شمار کو چھپانے سے مہنگائی کم نہیں ہوگئی، بلک جب تک کرپشن بند نہیں ہوتی مہنگائی میں اضافہ ہوتا …

Read More »

ملک بھر میں مہنگائی رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کی وجہ سے اس وقت ملک بھر میں مہنگائی رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی پر ماہانہ …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری، سات دنوں میں 25 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے، ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں  مہنگائی کی شرح میں 1.23 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ مہنگائی کی مجموعی شرح 14.31 فیصد ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں انڈے 5 روپے 38 پیسے …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 14.48 فیصد تک پہنچ گئی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں گزشتہ صرف ایک ہفتے کے دوران انتیس اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد پاکستان میں مہنگائی کی شرح چودہ فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادراہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے …

Read More »

ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو، عوام کی چیخیں

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں۔  یاد رہے کہ  ملک میں مہنگائی 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور مارچ میں مہنگائی بڑھ کر 9.05 فیصد تک جا پہنچی۔ ادارہ شماریات کے مطابق مارچ …

Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، اشیاء خورد و نوش عوام کی پہنچ سے دور

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا، مہنگائی کے باعث اشیاء خورد و  نوش عام عوام کی پہنچ سے دور ہوگئیں۔ ملک میں مہنگائی دیکھتے ہوئے عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لئے 60 کروڑ  ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی۔ ادارہ …

Read More »