Tag Archives: ادارہ شماریات

رمضان المبارک کے دوران 17 اشیائے خورد و نوش سستی ہوگئیں

اشیاء

اسلام آباد (پاک صحافت) رمضان المبارک کے دوران 17 اشیائے خورد و نوش سستی ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 1.13 فیصد کمی آئی ہے۔ مہنگائی کی مجموعی شرح 29.06 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ایک ہفتے میں …

Read More »

مہنگائی کی شرح 38 فیصد سےکم ہوکر 29 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سےکم ہوکر 29 فیصد ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں ادارہ شماریات کی جانب …

Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 29.4 فیصد پر آگئی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 29.4 فیصد پر آگئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جون 2023 میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد رہی جو مئی میں 38 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ …

Read More »

ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے نئے اعداد و شمار جاری

مردم شماری

کراچی (پاک صحافت) ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ نے صوبہ سندھ کے ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے نئے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اعداد شمار کے مطابق سندھ کی آبادی پانچ کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی مہنگائی بھی عروج پر پہنچ گئی، عوام پریشان

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی کھانے پینے کی اشیاء بھی مہنگی ہوگئیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 18.09 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق سب سے کم آمدن والے افراد کے …

Read More »

ایک ہفتے کے دوران ایک درجن سے زائد اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں

اشیاء مہنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی کے نتیجے میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک درجن سے زائد اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں ہیں جس سے عوامی اضطراب میں اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق ایک …

Read More »

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، بائیس اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی اور حکومتی افراد کی کرپشن کے نتیجے میں مہنگائی روز بروز بڑھ رہی ہے۔ حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوا جبکہ بائیس اشیاء مہنگی ہوگئی ہیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق …

Read More »

مہنگائی حکومت کی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے ہے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پرپی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ مہنگائی حکومت کی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے ہے۔ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے پاکستان میں بےروزگاری میں اضافہ ہوا ہے ، عام آدمی کے …

Read More »

ایک ہفتے میں بیس اشیا مزید مہنگی، عوام کی پریشانی میں اضافہ

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ ایک ہفتے میں بیس اشیا خورد و نوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے بعد عوام کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20 اشیا خورد و نوش کی قیمتوں میں …

Read More »

گھی، گوشت، دودھ، دالوں اور چائے سمیت 27 اشیاء مزید مہنگی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملک بھر میں مہنگائی آئے روز بڑھ رہی ہے جبکہ روز مرہ استعمال کی اشیاء بھی عام شہری کی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے مہنگائی کے متعلق ہفتہ وار …

Read More »