Tag Archives: احسن اقبال

اتحادی حکومت نے 16 ماہ کی محنت کے بعد پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحات) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت میں تمام جماعتوں نے ذمہ دارانہ رویے کا مظاہرہ کیا اور 16 ماہ کی حکومت کی محنت کے بعد پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا لیکن اب ہر جماعت اپنے منشور کے مطابق الیکشن …

Read More »

سندھ کے عوام پنجاب جیسی ترقی چاہتے ہیں تو مسلم لیگ ن کو آزما کر دیکھیں، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام مسلم لیگ ن کو ایک مرتبہ آزما کر دیکھیں اگر ہم آپ کی خدمت نہ کر سکے تو ہم آپ کے مجرم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں بشیر میمن کے …

Read More »

چیف جسٹس کا نوٹس لینا بروقت اقدام ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کا نوٹس لینا بروقت اقدام ہے، ن لیگ نے اس کا مطالبہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ …

Read More »

9 مئی کو پی ٹی آئی نے گھناؤنی سازش کی جس کا مقصد ملک کے اندر انتشار پیدا کرنا تھا، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو بھی پی ٹی آئی نے گھناؤنی سازش کی جس کا مقصد ملک کے اندر انتشار پیدا کرنا تھا انہوں نے پاکستان کے مسلح افواج کے خلاف بھی ایک نہایت بھیانک سازش کی جس کا …

Read More »

بانیٔ پی ٹی آئی کے دور میں ہم پر بھی سورج سوا نیزے پر تھا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے دور میں ہم پر بھی سورج سوا نیزے پر تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

جو دوسروں کو چور ڈاکو کہتا تھا وہ 60 ارب کا ڈاکا ڈال کے چلا گیا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جو دوسروں کو چور ڈاکو کہتا تھا وہ 60 ارب کا ڈاکا ڈال کے چلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک میں ترقی کی کوشش کی، ان …

Read More »

IPP سے ملاقات کیلئے کسی کا کوئی دباؤ نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے تصدیق کی ہے کہ ن لیگ نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق کرلیا ہے، ایسا کرنے کے لیے کسی کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز …

Read More »

اگلے 5 سالوں کیلیے ایک ایسی حکومت چاہیے جس میں ملکی معیشت کو سنبھالنے کی صلاحیت ہو، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر ہم پاکستان کے مستقبل کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اگلے 5 سالوں کیلیے ایک ایسی حکومت چاہیے جس میں ملکی معیشت کو سنبھالنے کی صلاحیت ہو۔ کیا پاکستان کے عوام 2008 سے 2013 …

Read More »

افسوس ہم 1997ء کے دور میں دھکیلے جا چکے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ افسوس ہم 1997ء کے دور میں دھکیلے جا چکے ہیں۔ ن لیگی رہنما نے کہا کہ مسلم لیگ ن نوجوانوں کو ایک بہتر مستقبل دے سکتی ہے، ہر جمہوری جماعت کو الیکشن میں جگہ ملنی چاہیے۔ …

Read More »

بلاول بھٹو پی ڈی ایم حکومت کے ہر فیصلے کا حصہ تھے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو پی ڈی ایم حکومت کے ہر فیصلے کا حصہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری آخری وقت تک …

Read More »