پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے مزید 50 رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج

پشاور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے 50 رہنماؤں کے خلاف عوام کو اشتعال دلانے سے متعلق مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کے 50 رہنماؤں پر پرچے کاٹ لئے ہیں، ان پر عوام کو اشتعال دلانے کی دفعات کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

تھانہ صاحب پولیس نے 5 پی ٹی آئی رہنماوں کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ پی ٹی آئی کے صدر پرویز الہی، یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری سمیت کئی رہنما حراست میں ہیں۔

دوسری جانب دیر بالا میں تحریک انصاف کا آج جلسہ ہے جس کیلئے پارٹی چیئرمین عمران خان کا خطاب بھی متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے