Tag Archives: احتساب عدالت

سابق وزیراعظم نواز شریف کی منجمد جائیدادیں بحال کرنے کا حکم

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے نواز شریف اور ان کی جائیدادوں کے 27 شیئر ہولڈرز کی منجمد جائیدادیں بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ خیال رہے کہ لاہور کی احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی بریت کا فیصلہ جاری کر …

Read More »

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس، احتساب عدالت نے نواز شریف کو بری کردیا

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی احتساب عدالت نے  پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں  پاکستان مسلم لیگ ن کے قئد اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کو بری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج راؤ عبدالجبار نے …

Read More »

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا گیا

شاہد خاقان

کراچی (پاک صحافت) کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔ خیال رے کہ احتساب عدالت نے ریفرنس ٹرانسفر کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا  دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں سے …

Read More »

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل، نیب نے شہباز شریف کو بے گناہ قرار دے دیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں بے گناہ قرار دے دیا۔ نیب رپورٹ کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ کے ٹھیکے میں بدعنوانی کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ تٖفصیلات کے مطابق نیب نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا …

Read More »

شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار

شہباز شریف حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) احتساب عدالت لاہور نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر وزیراعظم شہباز شریف اور سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی  حمزہ شہباز سمیت دیگر کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی ضمنی رپورٹ احتساب عدالت میں …

Read More »

خورشید شاہ کو بیرونِ ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) سکھر کی احتساب عدالت نمبر 3 نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو بیرونِ ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت دے دی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ بیرون ملک سفر کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس لے لیا۔ احتساب عدالت کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار سرنڈر کر چکے اور ٹرائل دائرہ اختیار ختم ہونے پر ختم ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب …

Read More »

سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت منظور

سلیمان شہباز

لاہور (پاک صحافت) احتساب عدالت نے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت 7 جنوری تک منظور کی ہے۔ احتساب عدالت نے سلیمان شہباز کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم بھی دیا ہے۔ سلیمان شہباز …

Read More »

چار سال کی غفلت اور نااہلی چار ماہ میں ٹھیک نہیں ہوسکتی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

کراچی (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چار سال کی غفلت اور نااہلی چار ماہ میں ٹھیک نہیں ہوسکتی۔ اس کے لئے کافی وقت درکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر دو …

Read More »

پی ٹی آئی سیاہ قانون سازی سے اپنے گرد حصار بنارہی ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اور عمران خان سیاہ قانون سازی سے اپنے گرد حصار بنارہے ہیں جس میں وہ خود گرفتار ہوکر بھاگ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے احتساب عدالت میں …

Read More »