Tag Archives: اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

شہبازشریف

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ اہم دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں، وہ کراچی میں اہم ملاقاتیں اور اجلاس کی صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کو اسلام آباد سے لانے والی خصوصی پرواز نے جمعہ کی دوپہر 12:45 بجے پاکستان ایئرفورس کی فیصل …

Read More »

فن لینڈ کا نیٹو کی رکنیت کا معاملہ، بین الاقوامی سطح پر ملا جلا ردعمل

فنلینڈ

پاک صحافت فنلینڈ کے صدر کی جانب سے نیٹو میں شمولیت کی اپیل کی باضابطہ تصدیق کے بعد بین الاقوامی سطح پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ گروپ 7 کے رکن ممالک کی جانب سے فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کی تجویز کا خیرمقدم کرنے کے بعد ملک …

Read More »

سی سی آئی کا اجلاس 48 گھنٹوں کے اندر بلایا جانا چاہیے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ سی سی آئی کا اجلاس 48 گھنٹوں کے اندر بلایا جانا چاہیے۔  رضا ربانی کا کہنا ہے کہ سندھ کے لیے پانی کا بحران شدید ہو گیا ہے، آبادی کے ساتھ ساتھ ان کے مویشیوں …

Read More »

اسپین، حکومت اور باغیوں کے فون ہیکنگ کیس، انٹیلی جنس چیف برطرف

اسپین

پاک صحافت ہسپانوی حکومت نے ایک اعلیٰ انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا ہے کیونکہ وزیر اعظم اور کاتالونیا کے علاقے سے علیحدگی پسندوں سمیت کئی رہنماؤں کے موبائل فون ہیک ہونے کی اطلاع ہے۔ اسپین کا قومی انٹیلی جنس مرکز “سی این آئی” کاتالونیا کے علیحدگی …

Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کو مکمل ریلیف دیں گے۔ ساجد حسین طوری

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) ساجد حسین طوری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بہت نعرے لگائے لیکن کیا کچھ بھی نہیں لیکن ہم مکمل طور پر ریلیف دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کے وزیر ساجد حسین طوری نے قومی اسمبلی کے …

Read More »

ن لیگ کا ہنگامی اجلاس، شہباز شریف سینئر قیادت کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی زیر صدارت  ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف سینئر قیادت کے ہمراہ لندن پہنچ گئے ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزیراعظم شہباز …

Read More »

لاہور کو پھر سے صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں گے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور کو ماضی کی طرح پھر سے صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں گے، پی ٹی آئی حکومت نے لاہور شہر کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی …

Read More »

سندھ حکومت کا پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  خیال رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے واٹر بورڈ کو اپنے انتظامی نظام کو بھی بہتر کرنے کی ہدایت کی اور پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کرنے کا بھی فیصلہ …

Read More »

احسن اقبال کی جانب سے بروقت تکمیل نہ ہونے والے منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی  احسن اقبال نے  بروقت تکمیل نہ ہونے والے منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بروقت تکمیل نہ ہونے والے منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب  روزانہ …

Read More »

گزشتہ حکومت میں نیم صدارتی نظام رائج تھا، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رینما سیدہ نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دور میں پارلیمانی نظام کو دھچکا لگا ہے، ڈکٹیٹرشپ میں سب سے پہلے پارلیمانی نظام پر حملہ کیا جاتا ہے، گزشتہ حکومت میں بھی نیم صدارتی نظام رائج تھا۔ نفیسہ شاہ کا …

Read More »