Tag Archives: اتحادی جماعت

اتحادی جماعتوں نے مذاکرات کا دروازہ بند نہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے مذاکرات کا دروازہ بند نہیں کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اٹارنی جنرل نے جو جواب دینا ہے کافی تسلی بخش ہے، مذاکرات پارلیمنٹ کےذریعے کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پنچائیت سپریم کورٹ کا کام نہیں انکا کام قانون اور آئین کے مطابق فیصلے دینا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏میں نہیں سمجھتا کہ مجھے یا آپ کو یہ فیصلہ کرنا چاہیے کہ ہم سپریم کورٹ کو ضامن بنائیں۔ پنچائیت سپریم کورٹ کا کام نہیں انکا کام قانون اور آئین کے …

Read More »

الیکشن ایک ساتھ ہونے ہیں یا علیحدہ علیحدہ اور کب ہونے ہیں،فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، اتحادی جماعتوں کا فیصلہ

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں اتحادی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن ایک ساتھ ہونے ہیں یا علیحدہ علیحدہ اور کب ہونے ہیں، اس بات کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔ یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ پاکستان تحریکِ انصاف …

Read More »

جرمنی کی حکمران جماعت سے عوام کے اطمینان میں کمی

جرمنی

پاک صحافت ایک سروے کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ جرمنی میں حکمران اتحاد کی کارکردگی سے اطمینان کی سطح میں کمی کا رجحان شروع ہو گیا ہے۔ پاک صحافت نے اسپوتنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی میں حکمران اتحادی جماعت کی مقبولیت اپنے قیام کے …

Read More »

اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر  بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتیں ملک میں معاشی استحکام اور ترقی کے لیے کام کر رہی ہیں۔ اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے۔ گورنر پنجاب نے یہ بھی کہا کہ اتحادی اور …

Read More »

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا قومی اسمبلی میں مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

ن لیگ پیپلز پارٹی

اسلا م آباد (پاک صحافت) اپوزیشن کی بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے لیے پیپلز پارٹی کی جانب سے شازیہ مری اور نون لیگ کی …

Read More »

رضا ربانی کی سینیٹ میں وفاقی بجٹ پر کڑی تنقید

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر ڑضا ربانی نے وفاقی بجٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کے دوسرے گریڈ کے ملازم نے بنایا ہے، جس میں عام آدمی کیلئے کوئی ریلیف نہیں ہے۔ رضا ربانی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں …

Read More »

پرویز الہٰی کا اتحادی جماعت تحریک انصاف سے شکوہ

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی اتحادتی جماعت کے رہنما پرویز الہی نے حکومت سے شکوے کے انبار لگا دیئے۔ پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ  حکمران جماعت نے جتنے بھی وعدے کئے تھے ان میں سے ایک بھی پورا نہیں کیا گیا۔ خیال رہے کہ پرویز الٰہی پنجاب …

Read More »

پیپلزپارٹی نے حکومتی اتحادی جماعت کی اہم وکٹ گرادی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی اہم وکٹ گرادی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی رہنما  تحسین عابدی نے متحدہ سے راہیں جدا کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔  پی پی …

Read More »

پی ٹی آئی کے ظہرانے میں ایم کیو ایم کی عدم شرکت نے سیاست میں نئی ہلچل مچادی

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) حکمران جماعت  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اتحادیوں کی بیٹھک اور ظہرانے کی دعوت میں سب بڑے اتحادی ایم کیو ایم کی عدم شرکت نے سیاست میں ہلچل مچادی۔  ذرائع کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کے اہم رکن اور مشیر جہاز رانی محمود …

Read More »