پنچائیت سپریم کورٹ کا کام نہیں انکا کام قانون اور آئین کے مطابق فیصلے دینا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏میں نہیں سمجھتا کہ مجھے یا آپ کو یہ فیصلہ کرنا چاہیے کہ ہم سپریم کورٹ کو ضامن بنائیں۔ پنچائیت سپریم کورٹ کا کام نہیں انکا کام قانون اور آئین کے مطابق فیصلے دینا ہے۔ پورے ملک میں ایک دن الیکشن سے متعلق تمام اتحادی جماعتوں میں مکمل اتفاق ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

پورے پاکستان میں اگر کوئی صوبائی حکومت کام کر رہی ہے تو وہ مریم نواز کی صوبائی حکومت ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان میں اگر کوئی صوبائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے