Tag Archives: آزادی

صحافت کو مکمل آزاد ہونا چاہئیے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صحافت کو مکمل آزاد ہونا چاہئیے، صحافی اپنی اکاونٹیبیلیٹی خود کرسکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا کی آزادی بہت اہمیت کی حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع …

Read More »

پرویز الٰہی اور سیکریٹری اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کو یرغمال بنا رکھا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے اور اس پر پابندی لگانا قابلِ افسوس ہے، اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی اور سیکریٹری اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کو یرغمال بنا رکھا ہے، پارلیمانی کارروائی کی کوریج میڈیا …

Read More »

جب تک صحافت آزاد نہیں جمہوریت مضبوط نہیں ہو سکتی، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آزادی صحافت کو فروغ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  میں سمجھتا ہوں جب تک صحافت آزاد نہیں جمہوریت مضبوط نہیں ہو سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد …

Read More »

سلیکٹڈ راج ختم ہوچکا ہے، میڈیا کو سب سے زیادہ خوش ہونا چاہئیے، بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آپ اپنی آزادی کو انجوائے کررہے ہیں، سلیکٹڈ راج ختم ہوچکا ہے، میڈیا کو سب سے زیادہ خوش ہونا چاہئیے،

Read More »

شیخ الازہر: روس اور یوکرین کو عقل کی آواز سننی چاہیے

شیخ الازہر

قاہرہ {پاک صحافت} احمد الطیب شیخ الازہر نے ہفتے کی رات یوکرین پر روسی فوجی حملے کے جواب میں دونوں ممالک سے استدلال کی آواز سننے کا مطالبہ کیا۔ پاک صحافت کی خبر کے مطابق، عربی اور انگریزی میں جاری کردہ ایک بیان میں، الطیب نے اس بات پر زور …

Read More »

عمران نیازی کی شکل میں آمریت اور فسطائیت کو شکست دیں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم عمران نیازی کی شکل میں موجود آمریت اور فسطائیت کو بھرپور شکست دے کر جمہوریت کو بحال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیکا آرڈیننس جدید تاریخ کا عجوبہ ہے …

Read More »

بنگلہ دیشی طالبات اسکولوں میں حجاب کی حمایت میں نکل آئیں

مسکان خان

ڈھاکہ  {پاک صحافت} بھارتی ریاست کرناٹک کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف بنگلہ دیش کی طالبات نے حجاب پہننے والی طالبات کی حمایت کی ہے۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہفتے کے روز ہزاروں طلبہ نے حجاب پہن کر اسکول جانے والی طالبات کی حمایت کی۔ مظاہرین …

Read More »

بنگلہ دیش کی اقتصادی ترقی کا تسلسل؛ چینی ایجنٹ اور بھارتی سلامتی کو خطرہ

خواتین

پاک صحافت بنگلہ دیش، جو اس وقت ہندوستانی سامان کا پانچواں سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے، مالی سال 2022 کے آخر تک چوتھے نمبر پر پہنچ جائے گا۔ یہ اس ملک کی قوت خرید میں اضافے کی نشاندہی کرتا ہے۔ یوریشیا ریویو سے ہفتہ کو آئی آر این اے …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا

یوم یکجہتی کشمیر

اسلام آباد (پاک صحافت) قابض بھارتی افواج کے ظلم و تشدد کے شکار مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی افواج اور حکومت کے غیرانسانی سلوک اور بربریت کی مخالفت اور کشمیری بھائیوں کی حمایت میں …

Read More »

حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی اور بزدلانہ خاموشی کیوجہ سے کشمیری عوام جبر اور تشدد کا نشانہ بن رہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی اور بھارتی مظالم پر بزدلانہ خاموشی کی وجہ سے کشمیر کے عوام قابض افواج کے جبر و تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری …

Read More »