Tag Archives: آئین

شرجیل میمن نے فواد چوہدری کو خبردار کر دیا

شرجیل میمن

حیدر آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو خبردار کر دیا۔ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو آج میرا لیگل نوٹس جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ …

Read More »

ہم نظام اور جمہوریت پر ہونے والے ہر حملے کو روکیں گے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم نظام اور جمہوریت پر ہونے والے ہر حملے کو روکیں گے۔قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ جمہوری تسلسل ہی پاکستان میں اداروں اور جمہوریت کو مضبوط کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز …

Read More »

کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہیں ہو گا اور نہ کرنے دیں گے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کرتے  ہوئے کہا ہے کہ  کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہیں ہو گا اور نہ کرنے دیں گے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آئین کی طاقت سے ملک کو جھوٹی حکومت سے نجات دلائی …

Read More »

وقت گزرنے کے ساتھ عمران خان کا جھوٹ، سازشی بیانیہ اور کرپشن بے نقاب ہو رہی ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ عمران خان کا جھوٹ، سازشی بیانیہ اور کرپشن بے نقاب ہو رہی ہے۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے دعویٰ …

Read More »

پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے اپنی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھےگا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) انسانی حقوق کے عالمی دن پر وزیراعظم شہبازشریف نے جاری پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے اپنی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھےگا، اس سلسلے میں ہمیں اپنی اجتماعی کوششیں جاری رکھنی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بانیِ …

Read More »

وفاق پر چڑھائی کو روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمے داری ہے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کی طرف سے وفاق پر چڑھائی کے غیر قانونی اقدام کو روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمے داری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وفاق اور اس کی اکائیاں مل کر کسی بھی غیر …

Read More »

آئین توڑنے اور فوج میں نفاق ڈالنےکی کوشش پرکارروائی کرنا پڑے گی، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ حکومت مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن میں جائیں گے، آئین توڑنے اور فوج میں نفاق ڈالنےکی کوشش پرکارروائی کرنا پڑے گی۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ …

Read More »

پنجاب کے ضمنی الیکشن سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان جاری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ضمنی الیکشن سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا۔ مریم نواز نے کہا ہےکہ  (ق) لیگ 10 ووٹ بھی آپ نے پی ٹی آئی کو عطا کردیے تو پرویز الٰہی کی میجورٹی تو آپ کی دین ہے …

Read More »

پیپلز پارٹی کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحقین کی امداد کی نادر مثال ہے، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضی

لاہور   (پاک صحافت)  سینئر صوبائی وزیر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عید الضحیٰ ہمیں قربانی اور ایثار کا درس دیتی ہے، اہل وطن عید مناتے وقت اپنے بے وسیلہ بہن بھائیوں کو ضرور یاد رکھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام …

Read More »

جو آئین سے ٹکراتا ہے وہ خود پاش پاش ہوجاتا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی پشت کے پیچھے 22 کروڑ عوام اور قومی ادارے ہیں، جو اس سے ٹکرائے گا وہ اپنا سر پھوڑے گا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ حکومت دل پر پتھر …

Read More »