Tag Archives: آئین

اب عوام کا غضب ہوگا اور یہ حکومت ہوگی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ اب عوام کا غصب ہوگا اور یہ حکومت ہوگی۔ عوام مزید ظلم برداشت نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

آئین کی بالادستی میں ن لیگ سب سے آگے ہے، رہنما مسلم لیگ ن

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر  رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے ملک کی حالیہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ  آئین کی بالادستی میں ن لیگ سب سے آگے ہے۔ اس موقع پر انہوں نے …

Read More »

قانون واضح ہے کہ چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہیں ہو سکتی، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیور و (نیب) کے چیئرمین کی مدت ملازمت سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ قانون واضح  ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی لیکن پی ٹی آئی …

Read More »

ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو بڑا دھچکا دے دیا، سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے دیں۔  سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ہمارے پاس سیاسی …

Read More »

سردار عطاء اللہ مینگل کی آئین کی پاسداری کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، شہباز شریف

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف وفد کے ہمراہ سردار اختر مینگل کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے ان کے والد کی وفات پر تعزیت پیش کی، اس موقع پر مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا …

Read More »

گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی

گلگت بلتستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان کو ملک کا عبوری صوبہ بنانے کے لئے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور جلد آئین میں ترمیم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق مجوزہ ترمیمی بل کا …

Read More »

حکومتی وزراء نے الیکشن کمیشن، آئین، قانون اور پارلیمنٹ کی توہین کی، حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے وزراء کو آڑے ہاتھوں لے لیا،  حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ حکومتی وزراء نے الیکشن کمیشن، آئین، قانون اور پارلیمنٹ کی توہین کی ہے، …

Read More »

ملک کے حقائق وہ نہیں جو نظر آتے ہیں بلکہ بہت تلخ ہیں، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اس ملک کے حقائق وہ نہیں جو نظر آتے ہیں بلکہ بہت تلخ ہیں ، آپ اس …

Read More »

بھنور میں پھنسا پاکستان آئین و قانون پر عمل سے باہر نکل سکتا ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف کاکہنا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی لڑائی نہیں ہے، جاوید لطیف کہتے ہیں کہ جب ہماری کسی سے لڑائی ہی نہیں تو پھر مفاہمت کیسی؟ میاں جاوید لطیف کا یہ بھی کہنا ہے کہ میاں شہباز شریف …

Read More »

ہماری جدوجہد چند سیٹیں نہیں بلکہ آئین شکنوں کی غلامی سے نجات کیلئے ہے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری جدوجہد چند سیٹوں کے لئے نہیں بلکہ آئین شکنوں سے عوام کو نجات دلانے کے لئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »