Tag Archives: آئین

صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے صدارتی نظام سے متعلق سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی نظام ڈکٹیٹر پیدا کرتا ہے، ایسے نظام کی کوئی گنجائش نہیں۔ …

Read More »

ہم اقتدار کے خواہشمند نہیں، چاہتے ہیں ملک کا نظام آئین کے مطابق ہو۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اقتدار کا حصول ہمارا ہدف اور مقصد نہیں بلکہ ہم ملکی نظام کو آئین و قانون کے مطابق چلانے کے لئے جدوجہد کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی …

Read More »

جب بے ساکھیاں ہٹیں گی تو یہ حکومت ایک دن نہیں چل سکتی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت تین سال سے بے ساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے، جب بے ساکھیاں ہٹیں گی تو حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ …

Read More »

راجہ پرویز اشرف کیجانب سے ذوالفقار علی بھٹو کے متعلق وزیراعظم کے بیان کی شدید مذمت

پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف جو زبان استعمال کی گئی اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

جب نواز شریف کی حکومت آئے گی تو آئین کی حکمرانی ہوگی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں جب نوازشریف کی حکومت آئے گی تو آئین کی حکمرانی ہوگی اور غریبوں کو انصاف ملے گا، عمران خان کی حکومت سے انصاف کی امید نہیں کی جاسکتی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے …

Read More »

جو ملک آئین کے مطابق نہیں چلتا کبھی ترقی نہیں کرتا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تین سال سے آئین و قانون کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔ جو ملک آئین کے مطابق نہیں چلتا وہ کبھی ترقی نہیں کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

وفاق میں مسلط حکومت صوبوں کو ساتھ لے کر نہیں چل سکتی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وفاق میں مسلط پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کبھی صوبوں کو ساتھ لے کر نہیں چل سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

کیا ضروری ہے جب تک سڑکوں پر نہ نکلیں تب تک حکمران عوام کی بات نہ سنیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پا ک صحافت) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے وفاقی حکومت کوخبردار کرتے ہوئے کہا کہ کیا ضروری ہے جب تک سڑکوں پر  نہ نکلیں تب تک حکمران عوام کی بات نہ سنیں؟  سراج الحق کاکہنا ہے کہ سال 2002ء میں جب اسلامی نظام نافذ کرنے کی …

Read More »

ملک میں آئین و قانون کے تحت حکمرانی ہونی چاہئے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی ہے جبکہ ملک میں آئین و قانون کے تحت حکمرانی ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس پر اپنے بیان …

Read More »