کراچی (پاک صحافت) کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کیلئے منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق آلائشوں کو اٹھانے کے آپریشن میں 6 ہزار 802 گاڑیاں جبکہ 24 ہزار 366 افراد پر …
Read More »سیف الرحمٰن نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا چارج سنبھال لیا، مرتضیٰ وہاب کی خدمات کو بھی سراہا
کراچی (پاک صحافت) ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایڈمنسٹریٹر کا چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹر سیف الرحمٰن نے سابق ایڈمنسٹریٹر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مرتضیٰ وہاب نے شہر کی بہترین خدمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کیلئے تیار ہے۔ مرتضی وہاب
کراچی (پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کے لئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں فٹسال، بیڈ منٹن کورٹس کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے کہا ہے …
Read More »لوگ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ وزیراعلی سندھ کی ہدایت
کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور بارش کو تفریح کا ذریعہ نہ سمجھیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بارشوں سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لینے …
Read More »ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے ہم سب کو کوششیں کرنا ہوں گی۔ مرتضی وہاب
کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش موجودہ مسائل اور بحران سے نکالنے کے لئے ہم سب کو اپنا اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا جس کے بغیر مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر …
Read More »کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے شہری پریشانی کا شکار ہیں، مرتضی وہاب
کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کی وجہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی غلط پالیسیوں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے شہری پریشانی کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی مہنگائی پر …
Read More »تاثر دیا جاتا تھا کہ کے ایم سی کے پاس وسائل نہیں ہیں جبکہ اس کے پاس بڑے بڑے اثاثے موجود ہیں، مرتضی وہاب
کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان اور کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ تاثر دیا جاتا تھا کہ کے ایم سی کے پاس وسائل نہیں ہیں، کے ایم سی کے پاس بڑے بڑے اثاثے موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کاش ماضی کے حکمران ان …
Read More »گورنر کو سیاست کا آئینی حق نہیں، عمران اسماعیل نے سیاسی مخالفت کی، مرتضی وہاب
کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے گونر سندھ عمران اسماعیل کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کو سیاست کا آئینی حق نہیں، عمران اسماعیل نے سیاسی مخالفت کی ہے۔ مرتضی وہاب نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم سے درخواست …
Read More »ہم سب کو کے ایم سی کو سپورٹ کرنا چاہیئے، مرتضی وہاب
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کے ایم سی سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ہم سب کو کے ایم سی کو سپورٹ کرنا چاہیئے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہا مید کرتا ہوں کہ اس معاملے میں وزیرِ اعظم عمران خان …
Read More »کراچی والے فیصلہ کریں گے کون سڑکوں پر گھوم رہا تھا کون نہیں، مرتضی وہاب
کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی میں حالیہ بارشوں سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ کراچی والے فیصلہ کریں گے کون سڑکوں پر گھوم رہا تھا، کون نہیں، پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو …
Read More »